MS Travel Advisor

MS Travel Advisor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MS Travel Advisor, Passport and visa service, Multan.

No Done Base Visa
We review your documents, guide you preparation of documents, offer travel advisory, visa application process, prepare file as per country embassy/consulate requirement, cover letter, travel plan, hotel booking and travel insurance. 𝐖𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐚 𝐯𝐢𝐬𝐚 𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐠𝐞𝐧𝐜𝐲 𝐨𝐩𝐞𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐢𝐧𝐜𝐞 2003, 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 𝐕𝐢𝐬𝐚 𝐂𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐭𝐚𝐧𝐭 𝐢𝐬 𝐚 𝐰𝐞𝐥𝐥 𝐤𝐧𝐨𝐰𝐧 𝐧𝐚𝐦𝐞 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐞𝐥𝐝 𝐨𝐟 𝐕𝐢𝐬𝐢𝐭 𝐕𝐢𝐬𝐚𝐬 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐫𝐨𝐮𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞

𝐠𝐥𝐨𝐛𝐞 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐮𝐥𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐔𝐊 𝐚𝐧𝐝 𝐔𝐒𝐀.

𝐎𝐮𝐫 𝐂𝐄𝐎 𝐡𝐚𝐬 𝐞𝐱𝐭𝐞𝐧𝐬𝐢𝐯𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥, 𝐥𝐨𝐜𝐚𝐥 𝐞𝐱𝐩𝐞𝐫𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐞 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐡𝐨𝐰 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐜𝐮𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞𝐢𝐫 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐝𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐞𝐝 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐢𝐞𝐬.

𝐖𝐞 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐠𝐢𝐯𝐞 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐢𝐜𝐞𝐬 𝐨𝐧 𝐝𝐨𝐧𝐞 𝐛𝐚𝐬𝐞. 𝐖𝐞 𝐫𝐞𝐯𝐢𝐞𝐰 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐞 𝐲𝐨𝐮 𝐩𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐝𝐨𝐜𝐮𝐦𝐞𝐧𝐭𝐬, 𝐨𝐟𝐟𝐞𝐫 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐚𝐝𝐯𝐢𝐬𝐨𝐫𝐲, 𝐯𝐢𝐬𝐚 𝐚𝐩𝐩𝐥𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐩𝐫𝐨𝐜𝐞𝐬𝐬, 𝐩𝐫𝐞𝐩𝐚𝐫𝐞 𝐟𝐢𝐥𝐞 𝐚𝐬 𝐩𝐞𝐫 𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐞𝐦𝐛𝐚𝐬𝐬𝐲/𝐜𝐨𝐧𝐬𝐮𝐥𝐚𝐭𝐞 𝐫𝐞𝐪𝐮𝐢𝐫𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭, 𝐜𝐨𝐯𝐞𝐫 𝐥𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫, 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐩𝐥𝐚𝐧, 𝐡𝐨𝐭𝐞𝐥 𝐛𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐢𝐧𝐬𝐮𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞.

11/04/2026

یورپ میں آج سے ایک بڑا تبدیلی کا نظام نافذ کر دیا گیا ہے جسے Entry/Exit System (EES) کہا جاتا ہے۔ اس نئے سسٹم کے تحت اب تمام غیر یورپی شہریوں کو European Union کے ممالک میں داخل ہوتے وقت اپنی بایومیٹرک معلومات یعنی فنگر پرنٹس اور چہرے کی اسکیننگ کروانی ہوگی۔ اس کا مقصد بارڈر سیکیورٹی کو مزید مضبوط بنانا اور ان افراد کی نشاندہی کرنا ہے جو ویزا ختم ہونے کے بعد بھی یورپ میں غیر قانونی طور پر قیام کرتے ہیں۔
تاہم اس نئے نظام کے آغاز کے ساتھ ہی کئی خدشات بھی سامنے آئے ہیں، کیونکہ متعدد ایئرپورٹس اور بارڈر پوائنٹس ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہیں۔ ماہرین کے مطابق ابتدائی دنوں میں مسافروں کو لمبی قطاروں، تاخیر اور سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، خاص طور پر مصروف شہروں جیسے Paris، Rome اور Madrid میں۔
یہ نظام مستقبل میں یورپ میں داخلے کے طریقہ کار کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنانے کی طرف ایک بڑا قدم سمجھا جا رہا ہے، لیکن اس کے ابتدائی مراحل میں مسافروں کے لیے مشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں۔

08/04/2026

آج کل سوشل میڈیا پر آپ کو مختلف کنسلٹنٹس اور ایجنٹس یہ کہتے نظر آئیں گے کہ اگر کسی کنسلٹنٹ نے خود کسی ملک کا وزٹ نہیں کیا تو وہ آپ کا ویزا کیسے لگوائے گا۔

میں الحمداللہ خود بھی کنسلٹینسی کی سروسز فراہم کرتا ہوں اور دنیا بھی گھومتا ہوں، لیکن میں اس بات سے کبھی اتفاق نہیں کرتا۔

ذرا ایک سادہ سی مثال دیکھیں:
اگر میں اس وقت کینیڈا میں کھڑا ہوں تو اس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا؟
ہاں، میں آپ کو یہ ضرور بتا سکتا ہوں کہ نیو یارک سٹی میں کون کون سی جگہیں دیکھنی چاہئیں، کینیڈا، جرمنی یا جاپان میں کہاں جانا چاہیے اور کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے۔ لیکن کیا اس بنیاد پر آپ کا ویزا لگ سکتا ہے؟ بالکل نہیں۔

میرا ویزا میری پروفائل پر لگا ہے، اور آپ کا ویزا آپ کی پروفائل پر لگنا ہے۔

لہٰذا صرف اپنی دکان چمکانے کے لیے غیر منطقی باتیں کرنا درست نہیں ہے۔

یاد رکھیں:
پہلے بھی کنسلنٹ بغیر دنیا گھومے ویزا اپلائی کرتے تھے اور ویزے لگتے تھے۔
اصل چیز ہے آپ کی فائل کی تیاری، آپ کی پروفائل، اور درست رہنمائی — نہ کہ کنسلٹنٹ کا ذاتی ٹریول ایکسپیرئنس۔

ہاں، ٹریول ایکسپیرئنس آپ کو بہتر ٹپس دے سکتا ہے، لیکن اس کا ویزا اپروول سے کوئی براہِ راست تعلق نہیں۔

Planning a UK visa application? Important fee changes are now in effect.From 8 April 2026, the UK Home Office has increa...
08/04/2026

Planning a UK visa application? Important fee changes are now in effect.

From 8 April 2026, the UK Home Office has increased fees for several immigration categories, including:

✔ Visit Visas
✔ Skilled Worker Visas
✔ Student Visas
✔ Graduate Route
✔ Family Visas
✔ ILR
✔ Naturalisation

If you are preparing an application, it is important to check the latest fee before submission to avoid delays or incorrect payments.

We have shared a simple fee summary to help applicants stay informed.

Official GOV.UK reference:

08/04/2026

کینیڈا میں بہن بھائیوں اور دیگر رشتہ داروں کو سیٹل کرنا: مکمل گائیڈ اور طریقہ کار

کینیڈا کا امیگریشن سسٹم اپنی فیملی ری یونین (Family Reunion) پالیسیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔ کینیڈا کی حکومت کا ماننا ہے کہ جب ایک نیا آنے والا اپنی فیملی کے ساتھ ہوتا ہے، تو وہ معاشی اور سماجی طور پر زیادہ تیزی سے ترقی کرتا ہے۔ لیکن جب بات بہن بھائیوں (Brothers and Sisters) کو کینیڈا بلانے یا اسپانسر کرنے کی آتی ہے، تو قوانین کافی مخصوص، تکنیکی اور بعض اوقات پیچیدہ ہو جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کینیڈا کا شہری (Citizen) بنتے ہی یا مستقل رہائش (PR) حاصل کرتے ہی وہ اپنے تمام بہن بھائیوں کو فوراً بلا سکتے ہیں، جبکہ حقیقت میں اس کے لیے مخصوص قانونی شرائط اور کیٹیگریز کا پورا ہونا لازمی ہے۔ اس تفصیلی مضمون میں ہم کینیڈا کے ان تمام قوانین اور امیگریشن پروگراموں کا جائزہ لیں گے جن کے تحت آپ اپنے بہن بھائیوں اور رشتہ داروں کو کینیڈا کی مستقل رہائش دلوا سکتے ہیں۔

1. یتیم بہن بھائیوں کی اسپانسر شپ (Orphaned Sibling Category)
کینیڈا کا یہ پروگرام ایک خاص انسانی ہمدردی (Humanitarian) کی بنیاد پر بنایا گیا ہے، جو ان بہن بھائیوں کے لیے مخصوص ہے جو بدقسمتی سے اپنے والدین کھو چکے ہیں۔ یہ پروگرام براہ راست فیملی کلاس اسپانسر شپ کے زمرے میں آتا ہے، جس کا مقصد یتیم بچوں کو ان کے ان رشتہ داروں کے پاس لانا ہے جو کینیڈا میں آباد ہیں۔

بنیادی اہلیت اور سخت شرائط:
اس پروگرام کے تحت درخواست دینے سے پہلے یہ یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے کہ آپ کا کیس ان چار بنیادی شرائط پر پورا اترتا ہے:

مکمل یتیم ہونا: بھائی یا بہن کے والد اور والدہ دونوں وفات پا چکے ہوں۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک بھی زندہ ہے، یا وہ لاپتہ ہیں، یا طلاق یافتہ ہونے کے بعد بچوں کو چھوڑ چکے ہیں، تو وہ اس مخصوص کیٹیگری میں نہیں آ سکتے۔ کینیڈین امیگریشن کے مطابق "Orphaned" کی تعریف بہت واضح ہے۔

عمر کی حد: درخواست جمع کرواتے وقت بھائی یا بہن کی عمر 18 سال سے کم ہونی چاہیے۔ اگر وہ 18 سال کے ہو گئے تو وہ اس کیٹیگری کے اہل نہیں رہیں گے۔

ازواجی حیثیت: وہ غیر شادی شدہ ہوں اور کسی بھی قسم کے "Common-law" یا ازدواجی رشتے میں نہ ہوں۔

خونی رشتہ: وہ آپ کے سگے بہن بھائی ہوں، سوتیلے ہوں یا قانونی طور پر گود لیے گئے (Adopted) ہوں۔

اسپانسر (آپ) کے لیے معیار:

آپ کی عمر کم از کم 18 سال ہونی چاہیے۔

آپ کینیڈا کے شہری (Citizen) ہوں یا مستقل رہائشی (PR) ہوں اور کینیڈا میں ہی مقیم ہوں۔

مالی استطاعت (Income Requirement): آپ کو پچھلے ایک سال کا انکم ٹیکس ڈیٹا (Notice of Assessment - NOA) دکھانا ہوگا تاکہ ثابت ہو سکے کہ آپ ان کے تمام اخراجات اٹھانے کی مالی سکت رکھتے ہیں۔ آپ کو ایک قانونی "Undertaking" سائن کرنی ہوگی جس کے تحت آپ 10 سال تک ان کی مالی ذمہ داری اٹھانے کے پابند ہوں گے۔ اس عرصے کے دوران وہ حکومت سے کوئی مالی امداد (Welfare) نہیں لے سکتے۔

2. "لونلی کینیڈین" (Lonely Canadian) ویزہ: ایک سنہری موقع
کینیڈا کا یہ قانون، جسے سرکاری طور پر "Other Relative" کیٹیگری کہا جاتا ہے، ان لوگوں کے لیے ایک لائف لائن ہے جو کینیڈا میں بالکل تنہا رہ رہے ہیں۔ یہ قانون آپ کو اجازت دیتا ہے کہ آپ اپنے خاندان کے کسی بھی ایک فرد کو کینیڈا بلا سکیں، چاہے وہ بھائی ہو، بہن ہو، بھانجا، بھتیجی، چچا، خالہ یا ان کی اولاد، اور ان کی عمر کچھ بھی ہو۔

بنیادی شرط (The "Lonely" Rule):
یہ ویزہ صرف اس صورت میں مل سکتا ہے جب آپ (اسپانسر) کینیڈا میں درج ذیل صورتحال میں ہوں:

کینیڈا میں آپ کا کوئی بھی قریبی رشتہ دار نہ ہو: یعنی آپ کی بیوی/شوہر، بچہ، والدین، دادا دادی، یا نانا نانی میں سے کوئی بھی کینیڈین شہری یا پی آر ہولڈر نہ ہو۔

باہر بھی کوئی اسپانسر شپ کے قابل نہ ہو: آپ کے خاندان کا کوئی بھی ایسا قریبی فرد (والدین، دادا دادی، یا یتیم چھوٹا بھائی) زندہ نہ ہو جسے آپ کسی اور رائج پروگرام کے تحت اسپانسر کر سکتے ہوں۔ اگر آپ کا کوئی ایک والدین بھی زندہ ہے، تو آپ اس "لونلی کینیڈین" آپشن کو استعمال نہیں کر سکتے۔

آمدنی کی شرائط (LICO 2026):
اسپانسر کرنے کے لیے آپ کو LICO (Low Income Cut-Off) کا معیار پورا کرنا ہوتا ہے۔ 2026 کے نئے تخمینے کے مطابق، سالانہ آمدنی کچھ یوں ہونی چاہیے:

2 افراد کے لیے (آپ اور آپ کا ایک رشتہ دار): تقریباً $38,002 کینیڈین ڈالر۔

3 افراد کے لیے: تقریباً $46,720 کینیڈین ڈالر۔

4 افراد کے لیے: تقریباً $56,728 کینیڈین ڈالر۔
یہ آمدنی ٹیکس سے پہلے (Gross Income) ہونی چاہیے اور اس کا ثبوت نوٹس آف اسیسمنٹ (NOA) سے دیا جائے گا۔

3. ایکسپریس انٹری میں بہن بھائیوں کے اضافی پوائنٹس
اگر آپ کا بھائی یا بہن پہلے ہی کینیڈا میں سیٹل ہے، تو یہ آپ کو امیگریشن کے عمل میں ایک بڑا فائدہ دیتا ہے، خاص طور پر ایکسپریس انٹری سسٹم میں، جہاں ایک ایک پوائنٹ کی اہمیت ہوتی ہے۔

15 اضافی پوائنٹس کا فائدہ:
کینیڈا کا وفاقی ایکسپریس انٹری سسٹم (Express Entry) پوائنٹس کی بنیاد پر کام کرتا ہے جسے CRS (Comprehensive Ranking System) اسکور کہا جاتا ہے۔ اگر آپ کا یا آپ کے شریک حیات (Spouse) کا کوئی سگا یا سوتیلا بھائی/بہن کینیڈا میں مقیم ہے، تو آپ کو 15 اضافی پوائنٹس ملتے ہیں۔ یہ پوائنٹس اکثر امیدوار کو میرٹ لسٹ میں اوپر لانے اور دعوت نامہ (ITA) دلوانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

ضروری شرائط اور ثبوت:

بھائی یا بہن کی عمر کم از کم 18 سال ہو۔

وہ کینیڈا میں جسمانی طور پر مقیم ہوں اور ان کے پاس کینیڈا کی شہریت یا PR ہو۔

رشتہ داری کا ثبوت: آپ کو اپنے اور اپنے بھائی/بہن کے پیدائشی سرٹیفکیٹ (Birth Certificates) یا نادرا سے جاری کردہ FRC (Family Registration Certificate) فراہم کرنا ہوگا جس پر والدین کے نام درج ہوں تاکہ رشتہ ثابت ہو سکے۔

4. ساسکچیوان امیگریشن (SINP) اور 20 اضافی پوائنٹس
اگر آپ کینیڈا کے صوبے ساسکچیوان (Saskatchewan) میں مقیم ہیں، تو آپ اپنے بھائی یا بہن کو وہاں بلانے میں سب سے زیادہ مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ ساسکچیوان کا صوبائی پروگرام (SINP) خاندان کے افراد کی موجودگی کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

بھاری پوائنٹس کا فائدہ:
ساسکچیوان کے اپنے پوائنٹس ٹیبل (Assessment Grid) میں، اگر کسی امیدوار کا کوئی قریبی رشتہ دار (بھائی یا بہن) پہلے سے وہاں رہ رہا ہے، تو اسے 20 اضافی پوائنٹس ملتے ہیں۔ یہ ایکسپریس انٹری کے 15 پوائنٹس سے الگ ہیں اور صوبائی نامزدگی (Nomination) حاصل کرنے میں بہت زیادہ مددگار ہوتے ہیں۔

اسپانسر (ساسکچیوان میں مقیم فرد) کی ذمہ داریاں:

آپ کم از کم ایک سال سے ساسکچیوان میں مستقل رہائش پذیر ہوں۔

آپ کو ایک "Settlement Plan" اور سپورٹ لیٹر دینا ہوگا کہ آپ اپنے بھائی یا بہن کی وہاں آمد پر ان کی رہائش اور ملازمت ڈھونڈنے میں مدد کریں گے۔

درخواست کا طریقہ کار اور اہم دستاویزات (Checklist)
درخواست چاہے کسی بھی کیٹیگری میں ہو، درج ذیل دستاویزات اور مراحل لازمی ہیں:

فارمز کی تکمیل: IMM 1344 (اسپانسر شپ)، IMM 0008 (PR درخواست)، اور مالی تشخیص کے فارمز۔

شناختی دستاویزات: کارآمد پاسپورٹ، پیدائشی سرٹیفکیٹ، اور والدین کے ڈیتھ سرٹیفکیٹ (اگر لاگو ہو)۔

میڈیکل اور پولیس کلیئرنس: تمام درخواست گزاروں کا IRCC کے منظور شدہ ڈاکٹر سے میڈیکل معائنہ اور پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔

فیس کی ادائیگی: اسپانسر شپ فیس، پروسیسنگ فیس اور بائیو میٹرک فیس (تقریباً $1,100 سے $1,210 کینیڈین ڈالر) آن لائن ادا کرنی ہوگی۔

پروسیسنگ ٹائم اور کامیابی:
اس کیٹیگری کے کیسز میں عام طور پر 18 سے 24 ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔ کامیابی کا دارومدار اس بات پر ہے کہ آپ نے تمام کاغذات درست طریقے سے فراہم کیے ہیں اور آپ کی مالی حیثیت کینیڈا کے معیار کے مطابق ہے۔

کینیڈا کا امیگریشن قانون مستقل تبدیل ہوتا رہتا ہے، اس لیے کسی بھی قدم سے پہلے قانونی ماہر یا IRCC کی آفیشل ویب سائٹ سے تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔

آپ کا اس بارے میں کیا تجربہ ہے؟ کیا آپ نے کبھی اپنے کسی رشتہ دار کو کینیڈا اسپانسر کیا ہے یا اس حوالے سے کسی مشکل کا سامنا کرنا پڑا؟ کمنٹ سیکشن میں اپنی معلومات اور تجربات ضرور شیئر کریں تاکہ دوسرے لوگ بھی آپ کے علم سے فائدہ اٹھا سکیں۔

29/01/2026

⚠️ ضروری اعلان ⚠️
ہمارے پاس ویزے نہیں ہوتے اور نہ ہم ڈن بیس کام کرتے ہیں۔ ہم صرف ویزہ کنسلٹنسی سروسز مہیا کرتے ہیں۔

26/11/2025

آسٹریلیا نے پاکستان سے ویزا درخواستیں دینے کیلئے آج سے مزید سہولت دے دی۔اب ( VFS)کی چھٹی ہوگیی !
پاکستانی اب گھر بپٹھے اپنی بایو میٹرک تفصیل اپنے موبایل سے درخواست کے ساتھ جمع کروا سکتے ہیں ۔یہ اسٹریلیا کی طرف سے اہم پیس رفت ہے جس سے ایک نیا طریقہ کار نظام میں شامل ہو گیا ہے ۔ آیندہ انے والے وقت میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ (وی ایف ایف )کا مستقبل بھی اب خطرہ میں لگ رہا ہے کیویکہ یہ طریقہ کار شاید آنے والے وقت میں دیگر ممالک کی ایمبیسیز بھی استعمال کرسکتی ہیں۔
طریقہ کار :۔
پُرانے طریقے کار میں اسٹریلیا درخواست گزار کو اپنی ویزہ درخواست دینا ہوتی تھی جس کے بعد درخواست گزار کا بایو میڑک لیٹر بذریعہ (ایمی اکاونٹ ) وصول ہوتا تھا اور درخواست گزار اپنی بایو میٹرک اینے قریبی سینٹر(لاہور،اسلام اباد)جاکر بایو میٹرک کے مرحلے کو مکمل کرتا تھا اس میں (واک ان )بھی جاکر بایو میٹرک مکمل کروایی جاسکتی تھی ۔
البتہ نیے نظام کے تحت اب درخواست گزار کو مزید یہ سہولت دی گیی ہے کہ اسے (VFS) آفس جانے کی ضرورت نہی ! درخواست گزار آن لاین ایمی اکاونٹ بنایے گا اپنی درخواست کو مکمل کرے گا ۔آن لاین ایمبیسی فیس جمع کروا کر اپنی درخواست کو بجوایے گا ۔ جس کے بعد درخواست گزارکو اپواینٹ مینٹ لیٹر اس کے اکاونٹ میں وصول ہوگا جس کے حصول کے ساتھ ہی درخواست گزار (AMI APP)کو اپنے موبایل میں ڈاون لوڈ کرے گا اور اس پر اپنی (E-MAIL)کے ساتھ اکاونٹ کریٹ کرے گا اور اپنی درخواست کی تفصیل جو پوچھی جایے گی وہ دے گا۔ جس کے بعد درخواست گزار سے اسکے چہر ے کی تصویر لینے کا پوچھا جایے گا یہ تصویر (3D)میں ہوگی جوکہ یوں سمجھ لیں کہ ایک شارٹ ویڈیو کلپ ریکارڈ ہوگی ۔ آپکو کیمرے کے سامنے اپنے چہرے کو تھڑی ڈی اینگل میں گھومانےکو کہا جایے گا جیسے ہی یہ مراحلہ کامیابی سے مکمل ہو گا اپکو گرین نشا ن نظر آیے گا۔ اس طرح ایک مرحلہ مکمل ہو جایے گا۔ اس کے بعد دوسرا مرحلہ ہوگا جس میں درخواست گزار کے ہاتھوں کی تمام انگلیوں کے نشانات کو لیا جایے گا ۔ اس کے لیے ایک نمایندہ باقاعدہ آپ کے دیے گیے آیڈریس پر آیے گا اپ اس مرحلہ کے لیے اپواینٹ مینٹ بُک کریں گےکہ کس دن اور وقت نمایندہ اپ کے پاس آیے ۔ نمایندہ اپ کا اصل پاسپورٹ چیک کرے گا آپ کے ہاتھو ں کی مکمل سکرینگ کرے گا اور یہ تعین کرے گا کہ درخواست گزار اور پاسپور ٹ پر تفصیل ایک ہی درخواست گزار کی ہے ۔ اس کے بعد اپ کا دوسرا مرحلہ مکمل ہو جایے گا۔ اور اپکی درخواست اسٹریلیا ہوم آفس جمع ہو جایے گی ۔ یہ نمایندہ صرف درخواست گزار کی بایو میٹرک(فنگر پرنٹ) لے سکتا ہے مزید اپکی درخواست کی کامیابی یاں ناکامامی کے بار ےمیں کچھ نہی بتا سکتا۔ یاد رہے کہ بایومیٹرک کے لیے جو نمایندہ اپکے گھر یاں دیے گیے پتے پر وزٹ کر ےگا اسکی فیس ہو گی جو کہ آپ کے (AMI APP)کے ذریعے ایڈوانس میں ہی جمع ہوگی جو کہ 153 $آسٹریلین ڈالر ہوگی جو کہ تقریب Rs=28,000/-تک ہوگی اور ویزہ درخواست فیس اس کے علاوہ ہوگی ۔
یہ سہولت فل وقت بڑے شہروں میں ہی متعارف کروایی جارہی ہے شاید وقت کے ساتھ اسکا دایرہ کار بڑھا دیا جایے ۔ باہر ہال اچھی بات یہ ہے کہ اب اگر اپ کسی وجہ سے (VFS)نہی جانا چاہتے یاں مشکل ہے تو اپ اس سروس کے ذریعے گھر بیٹھے بذریعہ نمایندہ بایو میٹرک کے پروسیس کو مکمل کروا سکتے ہیں۔
یہ تحریر عوام والناس کی آگا ہی کے لیے (ویزہ کنسلٹنسی )کی طرف سے جاری کی گیی ہے تاکہ اپ اس سہولت کا فایدہ اٹھاسکیں۔
ویزہ کنسلٹنسی

✈️ Your Journey Begins with the Right Guidance!Applying for a visa can feel stressful — but with MS Travel Advisor, you’...
12/11/2025

✈️ Your Journey Begins with the Right Guidance!
Applying for a visa can feel stressful — but with MS Travel Advisor, you’re never alone.
Our expert team provides step-by-step visa consultancy for tourists, and business travelers. From document checking to application support and interview preparation, we make your visa process smooth, accurate, and stress-free.
💼 Expert Guidance | 🌎 Global Support | ✅ Higher Success Rate
📩 Message us today to get personalized visa assistance or visit 🌐 mstraveladvisor.com
VisaConsultancy

At MS Travel Advisor, we professionally organize and review your documents to make sure every detail meets embassy requi...
12/11/2025

At MS Travel Advisor, we professionally organize and review your documents to make sure every detail meets embassy requirements. From cover letters to financial proofs, our experts ensure your file stands out with accuracy and completeness.
📂 Let us handle the paperwork — you focus on your travel dreams!
✅ Professional File Preparation
🌍 Trusted by travelers worldwide
📞 Contact us today for expert file assistance or visit 🌐 mstraveladvisor.com






Travel smart, travel safe! 🌐Protect your trip with our worldwide travel insurance — covering medical emergencies, flight...
03/11/2025

Travel smart, travel safe! 🌐
Protect your trip with our worldwide travel insurance — covering medical emergencies, flight delays, lost luggage, and more.

💡 Peace of Mind on Every Journey
🛫 Trusted Global Coverage
🌍 Easy, Fast & Reliable Service

Message us today to get your perfect travel insurance plan before you fly!

🧳 Planning your next trip? Let us arrange your stay!MS Travel Advisor offers verified hotel bookings worldwide — perfect...
01/11/2025

🧳 Planning your next trip? Let us arrange your stay!
MS Travel Advisor offers verified hotel bookings worldwide — perfect for visa applications or travel convenience. Get authentic confirmations from trusted global partners at affordable rates.

🌎 Stay comfortably anywhere in the world — we’ve got you covered!
💬 Inquire now for quick bookings.

Your profile matters!Before applying for a visa, it’s crucial to present a strong and convincing profile. Our team caref...
31/10/2025

Your profile matters!
Before applying for a visa, it’s crucial to present a strong and convincing profile. Our team carefully assesses your personal, professional, and financial documents to ensure your application meets embassy standards.

💡 Improve your chances of approval with a smart assessment.
📲 Book your consultation with MS Travel Advisor today!

✈️ Your Journey Begins with the Right Guidance!Applying for a visa can feel stressful — but with MS Travel Advisor, you’...
30/10/2025

✈️ Your Journey Begins with the Right Guidance!
Applying for a visa can feel stressful — but with MS Travel Advisor, you’re never alone.

Our expert team provides step-by-step visa consultancy for tourists, and business travelers. From document checking to application support and interview preparation, we make your visa process smooth, accurate, and stress-free.

💼 Expert Guidance | 🌎 Global Support | ✅ Higher Success Rate

📩 Message us today to get personalized visa assistance or visit 🌐 mstraveladvisor.com
VisaConsultancy

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MS Travel Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share