Chaudhary Associates & Law Chamber

Chaudhary Associates & Law Chamber Decide - Commit - Succeed

نکاح نامے کے 25 کالموں میں ایک 26ویں کالم کا اضافہ کردیا جائے تو عدالتوں میں فیملی کیسز ایک ہی تاریخ پر ڈیسائیڈ ہوجائیں ...
12/10/2025

نکاح نامے کے 25 کالموں میں ایک 26ویں کالم کا اضافہ کردیا جائے تو عدالتوں میں فیملی کیسز ایک ہی تاریخ پر ڈیسائیڈ ہوجائیں گے، اس کالم میں یہ لکھا جائے کہ “آیا کہ شادی کے موقع پر دلہن کی طرف سے سامان جہیز دیا گیا اور دیا گیا تو کتنی مالیت کا دیاگیا” اب جس نے سامان جہیز نہیں لیا، اس کی طلاق یا خلع کی صورت میں سامان جہیز کا دعویٰ نہ ہوسکے گا اور جس نے لیا اس کو اتنی مالیت کا سامان یا رقم واپس کرنا ہوگی اور اپنے کیس کو ثابت کرنے کے لیے سالہا سال عدالتوں کے چکر کاٹنے نا پڑیں گے

میں اپنے تمام ٹیکس گزار احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور میرے ذریعے 24-2023 کی ٹیکس ریٹرنز جمع کروائ...
01/07/2025

میں اپنے تمام ٹیکس گزار احباب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور میرے ذریعے 24-2023 کی ٹیکس ریٹرنز جمع کروائی اور اپنا سٹیٹس ایکٹو کروایا۔
اور اپنے اپ کو لیٹ فائلرز کی لسٹ میں شامل ہونے سے بچایا۔

ایسے ٹیکس فائلر حضرات جنہوں نے اپنی 2024 کی انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کروائی وہ جلد از جلد اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروا دیں کیونکہ ایسے تمام افراد کی موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک کیے جا رہے ہیں۔
2025 کی ٹیکس ریٹرنز کے جمع کروانے کا بھی اغاز ہو چکا ہے۔ اپنی 2025 کی ٹیکسں ریٹرن جمع کروانے کے لیے ابھی مجھ سے رابطہ کریں!

*FBR defers the condition of Affidavit*, on the eve of 17th, i.e. the last day before the due date for filing STR m/o Se...
18/10/2024

*FBR defers the condition of Affidavit*, on the eve of 17th, i.e. the last day before the due date for filing STR m/o Sept .

_The Sales Tax Return can now be filed without it_.

The Affidavit, will very much be required to be filed with October Return when it will become due in November 2024.

Address

Near Dhamaka Chowk Opposite Allied Bank Qasim Bela Multan Cantt
Multan
66000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Associates & Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share