Deharr Property Adviser

Deharr Property Adviser Working📍DHA Wapda town Citi housing Royal Orchard Adam Housing Buch Villas Call.0300 1435253 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ

Elon Musk Congratulates Donald Trump for becoming 47th US President Donald J. Trump
06/11/2024

Elon Musk Congratulates Donald Trump for becoming 47th US President Donald J. Trump

Republican former president Donald Trump has won the United States presidential election 2024 bagging 277 electoral vote...
06/11/2024

Republican former president Donald Trump has won the United States presidential election 2024 bagging 277 electoral votes, Fox News said in its report. Donald J. Trump

DONALD TRUMP WINS AND BECOME THE 47TH PRESIDENT OF USDonald J. Trump
06/11/2024

DONALD TRUMP WINS AND BECOME THE 47TH PRESIDENT OF US

Donald J. Trump

Birthday greetings to our superstar joh 𝐬𝐚𝐚𝐫𝐢 𝐝𝐮𝐧𝐢𝐲𝐚 𝐩𝐚𝐫 𝐜𝐡𝐚𝐚 𝐠𝐚𝐲𝐚! 👑 🎂 🎉 Shah Rukh Khan |   |   Shah Rukh Khan
02/11/2024

Birthday greetings to our superstar joh 𝐬𝐚𝐚𝐫𝐢 𝐝𝐮𝐧𝐢𝐲𝐚 𝐩𝐚𝐫 𝐜𝐡𝐚𝐚 𝐠𝐚𝐲𝐚! 👑 🎂 🎉

Shah Rukh Khan | | Shah Rukh Khan

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلاتقومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں،پی آئی ا...
02/11/2024

قومی ایئر لائن پی آئی اے
کے اثاثہ جات کی تفصیلات
قومی ایئرلائن پی آئی اے کے اثاثہ جات کی تفصیلات سامنے آگئیں،پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کل 152ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں جن میں جہاز، سلاٹ، روٹس و دیگر شامل ہیں۔

پی آئی اے کی مجموعی رائلٹی 202 ارب روپے ہے جس میں سی اے اے اور پی ایس او شامل ہیں۔پی آئی اے نے 16 سے 17 ارب روپے وصول کرنا ہے۔

پی آئی اے کے ملازمین کی تعداد 7ہزار 100 ہے جب کہ 2400 سے زائد تعداد یومیہ اجرت پر کام کرنیوالوں کی ہے۔

پی آئی اے کے 6ڈائریکٹر، 37جنرل منیجر میں سے اکثریت 2عہدوں پر کام کر رہی ہے۔ پی آئی اے کے مجموعی جی ایم کی تعداد 45 ہے، 37جنرل میجر اپنے فرائض انجام دیرہے ہیں۔

سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے لاہور میں پہلے فیول سٹیشن کا افتتاح کر دیا،
02/11/2024

سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے لاہور میں پہلے فیول سٹیشن کا افتتاح کر دیا،

Historic Road Transport of Passenger Plane from Karachi to Hyderabad Draws Public AttentionToday, a retired Airbus 310 p...
02/11/2024

Historic Road Transport of Passenger Plane from Karachi to Hyderabad Draws Public Attention

Today, a retired Airbus 310 passenger plane was transported overland from Karachi to Hyderabad, drawing amazed onlookers along the motorway.

The Civil Aviation Authority, which auctioned the plane, used specialized trucks and trolleys for the move, marking Pakistan’s first road transport of a large aircraft.

Surprised travelers stopped for photos as the plane passed through the toll plaza at a controlled speed, monitored by motorway police.

Once in Hyderabad, the plane will serve as a training resource at the Civil Aviation Training Institute.
This feat mirrors similar aircraft transport done in Saudi Arabia.

Image is just for reference.

Say Masha Allah ♥️ Muhammad Anees Deharr 🥰 Mahar Mujahid Deharr
17/10/2024

Say Masha Allah ♥️

Muhammad Anees Deharr 🥰 Mahar Mujahid Deharr

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹ...
25/09/2024

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللہ کو پیاری ہو گئی۔
اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی، ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وی سی صاحب نہیں آتے تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔
وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش دیں گے اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔
اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی، اور ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔
جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہی اور ہوں۔
میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے حادثات کو محض ایک حادثہ سمجھ کہ چپ نہیں ہو جانا چاہیے، ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیے۔

𝗨𝗿𝗯𝗮𝗻 𝗢𝗮𝘀𝗶𝘀 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 🏡𝗔 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 𝗙𝗼𝗿 𝗔 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 𝗹𝗶𝗳𝗲 ✨ 𝗣𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗣𝗹𝗮𝗻 𝟮𝟬 % 𝗗𝗼𝘄𝗻 𝗣𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝟲𝟬 𝗠𝗼𝗻𝘁𝗵𝘀 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗹𝗹𝗺𝗲...
03/09/2024

𝗨𝗿𝗯𝗮𝗻 𝗢𝗮𝘀𝗶𝘀 𝗛𝗼𝘂𝘀𝗶𝗻𝗴 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 🏡
𝗔 𝗖𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 𝗦𝗼𝗰𝗶𝗲𝘁𝘆 𝗙𝗼𝗿 𝗔 𝗰𝗼𝗺𝗽𝗹𝗲𝘁𝗲 𝗹𝗶𝗳𝗲 ✨
𝗣𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗣𝗹𝗮𝗻 𝟮𝟬 % 𝗗𝗼𝘄𝗻 𝗣𝗮𝘆𝗺𝗲𝗻𝘁
𝟲𝟬 𝗠𝗼𝗻𝘁𝗵𝘀 𝗜𝗻𝘀𝘁𝗮𝗹𝗹𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗣𝗹𝗮𝗻
𝟯 | 𝟰 | 𝟱 | 𝟳 | 𝟴 | 𝟭𝟬 |𝟭𝟮 | 𝟭𝟱 | 𝟭𝟴 | 𝟮𝟬 | 𝗠𝗮𝗿𝗹𝗮'𝘀 𝗥𝗲𝘀𝗶𝗱𝗲𝗻𝘁𝗶𝗮𝗹 𝗣𝗹𝗼𝘁𝘀
𝗕𝗼𝗼𝗸 your Dream plot now
𝗖𝗼𝗻𝘁𝗮𝗰𝘁 𝗨𝘀
0300 1435253 ☎️
Deharr Property Adviser And BUILDERS 🔰
Site Location
NHA -5 Multan Road Opposite KIA Motor's Karachi Mor, Bahawalpur

02/09/2024

*سب سے بڑی قوت۔۔۔۔۔۔۔*
*قوت برداشت ہے*
لوہار کی بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا...
یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی، اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا، گھبراہٹ میں سانپ نے پلٹ کر آری پر پوری قوت سے ڈنگ مارا، سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا.۔
اگلی بار سانپ نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی، دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا.
بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے.
اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں
کچھ چیزوں کو
کچھ لوگوں کو
کچھ حادثات کو،
کچھ کاموں کو،
کچھ باتوں کو،
نظر انداز کرنا چاہیئے.،
اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکھائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں...
سب سے بڑی قوت۔۔،۔ قوتِ برداشت ہے ...

21/08/2024

Tilawat e Quran pak

Address

Matti Tal Road New Judicial Complex
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deharr Property Adviser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Deharr Property Adviser:

Share

Category