FBR tax consultant pakistan

FBR tax consultant pakistan Professional FBR & Digital Service
NTN
ATL
Individual & Business return
DM for service
03256388671

01/08/2026

السلام علیکم،

Z Law Firm کی جانب سے ہم پیشہ ورانہ ٹیکس کنسلٹنسی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

ہماری خدمات:
• ٹیکس ایئر 2026 انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
• این ٹی این (NTN) رجسٹریشن
• اے ٹی ایل (ATL) ایکٹیویشن
• ٹیکس ریفنڈ اور ایف بی آر نوٹس سے متعلق رہنمائی
• بزنس اور سیلز ٹیکس رجسٹریشن
• ویلتھ اسٹیٹمنٹ کی تیاری
• ایف بی آر سے متعلق ہر قسم کی ٹیکس کنسلٹنسی

اہم اطلاع – ٹیکس ایئر 2026

ٹیکس ایئر 2026 کی انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔

براہِ کرم اپنے ضروری دستاویزات جلد از جلد فراہم کریں تاکہ آپ کی رجسٹریشن اور ریٹرن بروقت تیار کی جا سکے۔

مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن فائل کرنے پر 25,000 روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔

اگر آپ ملتان میں قابلِ اعتماد اور پیشہ ورانہ ٹیکس خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ: 03256388671

📌 فیس بک: facebook.com/fbrtaxconsultantpakistan
📌 انسٹاگرام:
📌 واٹس ایپ چینل: FBR Tax Consultant Pakistan

Thank you | شکریہ

دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاعدکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاعحکومت اب تمام دکانداروں، ک...
20/06/2026

دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاع
دکانداروں اور نان رجسٹرڈ افراد کے لیے اہم اطلاع

حکومت اب تمام دکانداروں، کاروباری افراد اور نان رجسٹرڈ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے سخت اقدامات کر رہی ہے۔

اگر آپ:
- دکاندار ہیں
- کاروبار کرتے ہیں
- یا ابھی تک رجسٹرڈ نہیں ہیں

تو فوراً توجہ دیں

رجسٹریشن نہ کروانے والوں کے لیے خطرہ

بھاری جرمانے
سیل پر تقریباً 1% ٹیکس
دکان سیل / قانونی کارروائی
بار بار نوٹس اور انکوائری

ابھی سنہری موقع

ابھی کم فیس کے ساتھ رجسٹریشن ممکن ہے
جلد ہی کم از کم ٹیکس 25,000 روپے سالانہ متوقع

بعد میں رجسٹریشن مہنگی اور مشکل ہو سکتی ہے

فائلر بننے کے فائدے

بینک ٹرانزیکشن پر کم یا زیرو ٹیکس
پراپرٹی / گاڑی پر کم ٹیکس
جرمانوں اور نوٹسز سے بچاؤ
کاروبار محفوظ اور قانونی

رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں

WhatsApp: 03256388671
آج رجسٹر ہوں، کل کے مسائل سے بچیں
#

Be filer with Z law firm
09/05/2026

Be filer with Z law firm

Address

Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FBR tax consultant pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share