21/03/2026
سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل فار پاکستان
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
کی قوم سمیت مسلم امہ کو عید الفطر کی مبارکباد
عید الفطر خوشیاں بانٹنے، محبت و ایثار کے جذبے کو فروغ دینے اور شکر گزاری کا درس دیتی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
عید کا تہوار ہمیں اہلِ خانہ، دوستوں اور ضرورت مندوں کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا موقع فراہم کرتا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
ہمیں عید الفطر کے موقع پر مستحق اور نادار افراد کو ہرگز نہیں بھولنا چاہیے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
موجودہ معاشی حالات کے پیشِ نظر ہمیں اپنی ذاتی زندگیوں میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ہوگا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
قومی استحکام کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون اور امن و امان کے قیام میں کردار ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
سماجی، سیاسی اور معاشی استحکام کے فروغ کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار کرنا ہوگا،
پاکستان بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کی دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
پاکستانی قوم اپنی مسلح افواج اور سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
قوم اور مسلح افواج بھارتی حمایت یافتہ فتنۂ الخوارج کے مکمل خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
ہمیں ہر قسم کی انتہا پسندی، نفرت اور فرقہ واریت سے اجتناب کرنا ہوگا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوان بے مثال قربانیاں پیش کر رہے ہیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
پاک افواج اور سیکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی عظیم قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
قوم دہشت گردی کے نتیجے میں شہادت کا رتبہ پانے والے شہریوں اور سیکیورٹی اداروں اور مسلح افواج کے جوانوں کے لیے دعاگو ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
قوم اپنے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
عید کے موقع پر فلسطین اور کشمیر کے مظلوم عوام کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
پاکستان ہمیشہ مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کی سیاسی، سماجی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
عالمی برادری خطے کے تنازعات کے پُرامن حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے،
پاکستان امن، استحکام اور مذاکرات کے ذریعے تنازعات کے حل پر یقین رکھتا ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
پاکستان خطے سمیت دنیا بھر میں مسائل کے پرامن حل کا حامی ہے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اتحاد، یگانگت اور مشترکہ حکمتِ عملی اپنانا ہوگی،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ
دعا ہے کہ عید الفطر کا یہ بابرکت دن ہر پاکستانی کے لیے خوشی، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے،
سابق اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب
مشتاق احمد چوہان ایڈووکیٹ