Chitterpari ki Awaz

Chitterpari ki Awaz Mujeeb ur rehman Advocate

20/03/2026
حلقہ کھڑی کے انتہائ ایکٹو نوجوان سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمد کے دست راست چوہدری احتشام الحق کو جنم دن کی خوشیاں مب...
09/03/2026

حلقہ کھڑی کے انتہائ ایکٹو نوجوان سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار احمد کے دست راست چوہدری احتشام الحق کو جنم دن کی خوشیاں مبارک ہوں
پروردگار کریم کی ذات موصوف کو ایمان صحت اور عمر دراز بالخیر عطا فرماۓ

07/03/2026

شیر کھڑی ❤️

06/03/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل آزاد کشمیر ، سابق ممبر بار کونسل آزاد جموں و کشمیر ، صدر انصاف لائرز فورم آزاد کشمیر سینئر قانون دان چوہدری محمد اشرف ایاز ایڈووکیٹ صاحب کے والد محترم چوہدری شاہ محمد صاحب رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِجنازہ کل بروز ہفتہ دن 11 بجے بمقام بغلاں دھموئی متھرانی تحصیل فتح پور تھکیالہ نکیال میں ادا کی جائے گی۔۔۔

پیارے دوست سابق صدر مسٹین لاٸرز فورم *مجیب الرحمٰن چیچی ایڈووکیٹ* کی جانب سے کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے صدر آفس کو بطور ...
02/03/2026

پیارے دوست سابق صدر مسٹین لاٸرز فورم *مجیب الرحمٰن چیچی ایڈووکیٹ* کی جانب سے کشمیر اور پاکستان کے جھنڈے صدر آفس کو بطور تحفہ امروز پیش کیے گۓ جس پر صدر بار نے مجیب الرحمٰن ایڈووکیٹ کا شُکریہ ادا کیا۔

انتہائ متحرک نوجوان  چوہدری عمر اقبال فکروٹ نے پُرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت دوست احباب نے ...
01/03/2026

انتہائ متحرک نوجوان چوہدری عمر اقبال فکروٹ نے پُرتکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا
سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت دوست احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی
اس موقع پر ممبر ضلع کونسل چئیرمین راجہ پرویز اقبال ، ممبر ضلع کونسل حاجی محمد خالد ، چئیرمین نمبردار سرفراز احمد چوہدری ، چئیرمین چوہدری علی زاہد ایڈووکیٹ ، حاجی چوہدری لیاقت علی ، سابق صدر مسٹینز لائرز فورم مجیب الرحمن چیچی ایڈووکیٹ ، چوہدری نصر اقبال ، چوہدری محمود احمد ، چوہدری قمر سلطان ، محمد فیضان اظہر

چوہدری عمر ظفر کسانہ ایڈوکیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ انتہائ ملنسار خوش اخلاق اور مخلوق خدا  کی خدمت میں پیش پیش رہنے والا ن...
28/02/2026

چوہدری عمر ظفر کسانہ ایڈوکیٹ اسلام آباد ہائی کورٹ انتہائ ملنسار خوش اخلاق اور مخلوق خدا کی خدمت میں پیش پیش رہنے والا نوجوان وکیل ہیں۔
پروردگار کریم کی ذات موصوف کو ایمان صحت اور عمر دراز بالخیر عطا فرمائے۔

سابق صدر بار کامران طارق ایڈوکیٹ,اور سابق صدر مسٹینز لائرز فورم مجیب الرحمن ایڈووکیٹ کا خوبصورت انداز.....
28/02/2026

سابق صدر بار کامران طارق ایڈوکیٹ,اور سابق صدر مسٹینز لائرز فورم مجیب الرحمن ایڈووکیٹ کا خوبصورت انداز.....

نائب صدر شوکت علی مغل ایڈوکیٹ،جوائنٹ سیکرٹری محمدآفاق خواجہ ایڈوکیٹ،سابق صدر مسٹینز لائرز فورم مجیب الرحمن ایڈووکیٹ،اورم...
28/02/2026

نائب صدر شوکت علی مغل ایڈوکیٹ،جوائنٹ سیکرٹری محمدآفاق خواجہ ایڈوکیٹ،سابق صدر مسٹینز لائرز فورم مجیب الرحمن ایڈووکیٹ،اورمنیب خالد ایڈوکیٹ، کا خوبصورت انداز.....

‎مسیحی و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر‎وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں  گزرےTrue gentlemen ….. ❤️
26/02/2026

‎مسیحی و خضر کی عمریں نثار ہوں اس پر
‎وہ ایک لمحہ جو یاروں کے درمیاں گزرے

True gentlemen ….. ❤️

Address

District Bar Mirpur
Mirpur

Telephone

+923449207072

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitterpari ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share