Pakistan Case Laws

Pakistan Case Laws Legal Assistance, services and informations. Know thy judge.

17/11/2025
14/11/2025
14/11/2025

14/11/2025

14/05/2024

ضمانت بعد از گرفتاری کنفرم ہوسکتی ہے اگر دیگر ساتھی ملزمان ضمانت پر رہا ہوچکے ہوں۔
2023/ SCMR/184

14/05/2024

ایک ہی گراؤنڈ پر درخواست ضمانت دوبارہ دائر نہیں ہوسکتی ۔
2023/ SCMR/421

14/05/2024

وکیل کا کام کلائنٹ کے مؤقف کو جج تک پہنچانا ہوتا ہے۔ اور جولوگ وکیل کو کہتے ہیں کہ وکیل جھوٹ بولتے ہیں وہ عدالت میں مولوی حضرات کو ساتھ لے جایا کریں۔پھر وکلاء سے بھیک نہ مانگا کریںPsted

10/05/2024

اگر ملزم کے بیان سے نیا آمر سامنے آ جائے ایسا امر ملزم کو ضمانت سے محروم کرسکتا ہے۔
2023/YLR/479

پولیس گردی نامنظور ۔۔۔ کل 9مئی کو پورے پاکستان میں وکلاء بطور احتجاج عدالتوں میں پیش نہیں ہو نگے
08/05/2024

پولیس گردی نامنظور ۔۔۔ کل 9مئی کو پورے پاکستان میں وکلاء بطور احتجاج عدالتوں میں پیش نہیں ہو نگے

02/04/2024

اگر ملزم ضمانت کی پہلی درخواست کے وقت بیمار ہو اوراسی بیماری کا ذکر درخواست میں موجود نہ ہو تو دوسری درخواست اسی بنیاد پر دائر نہیں ہوگی۔
2023/KPLJ/323

Address

Mingora

Telephone

+923454475678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Case Laws posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share