Mingora city

Mingora city informations

08/04/2020

سوات کے عوام کو ان کا حق دیا جایے ان کے مدد کیا جایے تب لاک ڈاون پر عمل ہوسکتا ہںے اج تک کسی کو بھی حکومتی امداد نںں ملا وہ مجبور ہوکر بازار نکلتے ہونگے بچو کے پیٹ پالنے کیلںے ہر روز نیا پریس ریلیز

07/04/2020
01/04/2020

سوات مینگورہ عبدالرحیم صدر فیڈریشن ٹریڈر ز کاغریبوں کیلئےآواز کو دبانا حکومت کی ناکامی اور بزدلانہ عمل کی شدید مذمت کرتے ہے

01/04/2020

سوات، لاک ڈاون میں مزید سختی
جو بچے کھیل کے میدانوں میں ہونگے انکے والدین کیخلاف ایف ائی ار ہوگا، ڈی سی سوات

01/04/2020

اطلاع عام
ڈیم فنڈ کویاد رکھیے
اور ہوشیار رہیں غریب لوگوں کی مدد خود کریں۔ شکریہ

راکوز شہ۔ شین چائی وسکہ۔ سہ درتہ نہ ویم۔😂😂😂
31/03/2020

راکوز شہ۔ شین چائی وسکہ۔ سہ درتہ نہ ویم۔😂😂😂

30/03/2020

اَستَغفِرُ اللّٰهَ
رَبّی مِن کُلِّ ذَنْبٍ وَاَتُوبُ اِلَیه🤲

30/03/2020

یا اللہ خیر سوات میں زلزلے کے جھٹکے۔۔
اللہ رحم کرنا۔

30/03/2020

پشاور: خیبر پختونخوا میں اسکولوں کی چھیٹوں میں توسیع کا نوٹیفیکشن جاری
پشاور: خیبر پختونخوا میں اسکول 31 مئی تک بند رہیں گے، نوٹیفیکشن
پشاور: چھیٹاں موسم گرما کی تعطیلات تصور ہوں گی، نوٹیفیکشن
پشاور: سکولوں میں امتحانات سمیت تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی،نوٹیفیکشن

30/03/2020

سوات:اوڈیگرام میں کراچی سے آئے نوجوان میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
متاثرہ افراد کی تعداد4 ہوگئی،
ترجمان سیدوشریف اسپتال

29/03/2020

کیمروں کے سامنے راشن دینےوالوں کےمسکراتےچہرے اور راشن لینےوالوں کی بےبسی، لاچاری اور جھکی ہوئی نگاہیں انسانیت کی توہین ہے!

Address

Mingora Swat
Mingora
05417

Telephone

+923409401829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mingora city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mingora city:

Share

Category