Muhammad Umair Khan Advocate

Muhammad Umair Khan Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Umair Khan Advocate, Lawyer & Law Firm, Waris Law Chamber, Old Jail Area, District Bar, Mardan.

Muhammad Umair Khan Yousafzai Advocate

Managing Partner
Waris Law Chamber Mardan۔

Legal Advisor: Peshawar Electric Supply Company (PESCO)

Political Affiliation: Pakistan Muslim League Nawaz

0937920011
03139701421

30/04/2026

‏یکم مئی سے پیٹرول کی نئی قیمتیں

253 روپے( آدھا لیٹر ) متوقع ہیں۔۔۔
ٹینشن نہیں لینی۔۔

شناخت سے محرومی ختم — پشاور ہائی کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ، نادرا کو خاتون کا CNIC جاری کرنے کا حکم! پشاور ہائی کورٹ نے ا...
30/04/2026

شناخت سے محرومی ختم — پشاور ہائی کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ، نادرا کو خاتون کا CNIC جاری کرنے کا حکم!

پشاور ہائی کورٹ نے ایک مظلوم خاتون کے حق میں نہایت اصولی اور قانون کے مطابق فیصلہ صادر فرمایا۔

درخواست گزار ایک شادی شدہ خاتون تھیں جن کے والد کا شناختی کارڈ ریکارڈ پر موجود تھا، والد کی وفات ہو چکی تھی اور باقاعدہ ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیا گیا تھا۔ مزید یہ کہ خاتون کے پاس مستند برتھ سرٹیفکیٹ بھی موجود تھا۔ اس کے باوجود نادرا حکام نہ صرف ان کی درخواست وصول کرنے سے گریزاں تھے بلکہ شناختی کارڈ کے حصول کے لیے ٹوکن جاری کرنے سے بھی مسلسل انکار کر رہے تھے، جو کہ بنیادی انسانی اور آئینی حقوق کی کھلی خلاف ورزی تھی۔

معزز عدالت عالیہ نے ریکارڈ کا مکمل جائزہ لینے کے بعد نادرا کو واضح ہدایات جاری کیں کہ درخواست گزار کی درخواست فوری طور پر پراسیس کی جائے اور انہیں شناختی کارڈ کے اجرا کے لیے ٹوکن فراہم کیا جائے۔

یہ فیصلہ نہ صرف ایک فرد کی کامیابی ہے بلکہ ان تمام شہریوں کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے جو نادرا یا دیگر اداروں کی غیر ضروری رکاوٹوں کا شکار ہوتے ہیں۔ قانون اور عدالت ہمیشہ حق کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے کسی جاننے والے کو بھی اسی نوعیت کا مسئلہ درپیش ہے تو قانونی چارہ جوئی آپ کا حق ہے۔

انتخابات کے حوالہ سے پشاور ہائیکورٹ کا ابتدائی حکم جاری۔
30/04/2026

انتخابات کے حوالہ سے پشاور ہائیکورٹ کا ابتدائی حکم جاری۔

29/04/2026

آنے والے انتخابات میں سوچ سمجھ کر میرٹ پر صحیح بندے کو ووٹ دیں۔ اور اہل بندے کو بار کے روایات کے مطابق منتخب کریں

29/04/2026

افسوس کیساتھ صحیح تجربہ کار/ پریکٹسنگ وکلاء نے الیکشن لڑنا چھوڑ دیا ہے، جسکی وجہ سے بارز پر زوال آیا ہے۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
28/04/2026

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

28/04/2026
28/04/2026

Zabardast mosam 🥰

کیا اس طرح بھی کوئی  تقسیم کرتا ہے؟ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو...
28/04/2026

کیا اس طرح بھی کوئی تقسیم کرتا ہے؟
ایک گھر تین بھائیوں کا تھا اور گلی تقریباً 7 آٹھ فٹ چوڑی۔ گھر کی تقسیم کے ساتھ گلی کو بھی دیواریں ڈال کے 3 گلیوں میں بنا دیا۔

💯
28/04/2026

💯

خیبر پختنخواہ میں ڈسٹرکٹ/ تحصیل بار کے الیکشنز 6 مئی کو ہونگے۔
27/04/2026

خیبر پختنخواہ میں ڈسٹرکٹ/ تحصیل بار کے الیکشنز 6 مئی کو ہونگے۔

Address

Waris Law Chamber, Old Jail Area, District Bar
Mardan
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umair Khan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Umair Khan Advocate:

Share