19/09/2023
ملٹی وِلاز مردان
مردان رنگ روڈ پر اچھی لوکیشن پر واقع ایک رہائشی منصوبہ
✅ مردان نوشہرہ جی ٹی روڈ سے چند منٹ کی مسافت پر
ملٹی وِلاز مردان کی خصوصیات:
بہترین لوکیشن، شیخ ملتون ٹاؤن کے قریب، یونیورسٹی، میڈیکل کالج، مردان میڈیکل کمپلیکس، شاپنگ مالز، ریسٹورانٹ جیسے بہت سے سہولیات کے قریب.
✅ ملٹی وِلاز کے نزدیک گرین ایکرز ٹاؤن، مردان انکلیو، زیا انسٹیٹیوٹ، عبداللہ کالونی، سیٹلائٹ آرکیڈ، مردان ہائٹس کمرشل اور سب سے اہم کنال روڈ جس سے مندرجہ بالا خصوصیات آسانی سے طے کر سکتے ہیں۔
🟢 گیٹڈ کمیونٹی
🟢 سکول
🟢 مساجد
🟢 مارکیٹ
🟢 عوامی پارک
🟢 سیوریج سسٹم
🟢 چوڑی سڑکیں
ہمارے پاس پرانی اور نئی قیمتوں میں قسطوں پر رہائشی پلاٹس دستیاب ہیں.
سوسائٹی کا وزٹ کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کرے، تعمیراتی کام دیکھے اور مطمئن ہو کر آج ہی اپنا پلاٹ بک کروائیں۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
Contact no:0300- 5625412
wa.me/03005625412