Muhammad Usama Younas

Muhammad Usama Younas Muhammad Usama Iraqii

15/07/2026

قصور جلسہ، مولانا فضل الرحمان صاحب کے سنجیدہ گفتگو اور سوالات پر بحث کے بجائے انکی کردار کشی شروع کر دی گئی جو کہ قابل مذمت ہے
ہم فوج سمیت تمام اداروں کا احترام کرتے ہیں انکی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں لیکن اگر یہی ادارے سیاست میں ائے گی انکی مخالفت بھی ہوگی اور تنقید بھی
مقتدرہ قوتیں حالات کا ادارک کرکے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حالات پر غور کرے
جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب حفظہ اللہ کے بیان کی مکمل تائید اور حمایت کرتی ہے اور اپنے قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتی ہے

15/07/2026

قائد ہمیں جان سے پیارا ہے ♥️♥️

15/05/2026

شیخ ادریس کوتم نےکیوں قتل کیا تھا
اس نے کیا جرم کیا تھا

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ہونگے

قائد جمعیت کی للکار

14/05/2026

مولانا شیخ محمد ادریس ش۔۔ہ۔۔ید رح

شہیدوں کے لہو سے جو زمیں سیراب ہوتی ہےبڑی

زرخیز ہوتی ہے بہت شاداب ہوتی

09/05/2026

الوداع الوداع الوداع
شیخ ادریس پہ مرگی خپل پردواو جڑل

08/05/2026

شہداء دارالعلوم حقانیہ 💔

07/05/2026

ایک شیخ الحدیث جو پاکستان کےدشمنوں کے راستے میں رکاوٹ تھا، اسکا لہو پکار رہاہے۔میرے قـ ـ ــاتل کون ہیں💔

Address

Nawab House Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923159898098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Usama Younas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Usama Younas:

Shortcuts

Share

Category