Fazal Raheem pathan

Fazal Raheem pathan mardan video

14/02/2023
31/01/2023

بریکنگ نیوز
کل یکم فروری سے تمام سی این جی اسٹیشن صبح 9 بجے سے کھول دئیے جائیں گی....

31/01/2023

پېښور دی راته بیا په وینو سور کو !!
دہ بمونو سوداګرہ کور دې وران شه !!
پېښور بیا په وينو سور!!
😭😭😭

29/01/2023

چیلینج
پہ غٹو کی T ولیکہ بیا فول سٹاف . او بیا غٹ T
بغیر دہ سپیس نہ

 ہم شارخ خان کے بے حد مشکور ہیں جس نے پٹھانوں کو عزت دار،  مہمان نواز، غیرت مند، بہادر، اور محب الوطن پوری دنیا کو دیکھا...
28/01/2023


ہم شارخ خان کے بے حد مشکور ہیں جس نے پٹھانوں کو عزت دار، مہمان نواز، غیرت مند، بہادر، اور محب الوطن پوری دنیا کو دیکھایا۔
ورنہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں پشتونوں کو ہمیشہ دہشتگرد، ہم جنس پرست، غدار، موچی اور ڈاکو دیکھائے گیے!!!

✍️ " فضل ر حیم پٹھان

دبئ🇦🇪 کی شہزادی شیخ مائرہ بنت محمد الراشد المکتوم نے پاکستان کے ایک ابھرتے ہوۓ ستارے ملک عسیٰی  کو شادی کی آفر کی ہے ۔ ا...
04/01/2023

دبئ🇦🇪 کی شہزادی شیخ مائرہ بنت محمد الراشد المکتوم نے پاکستان کے ایک ابھرتے ہوۓ ستارے ملک عسیٰی کو شادی کی آفر کی ہے ۔ اس شہزادی کے اثاثے 13 بلین ارب ڈالر ہے جو کہ پاکستان کے ترسیلات زر سے بھی دوگنا پیسہ ہے ۔۔۔۔۔
ملک عسیٰی خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد پاکستان کے قرضو میں کافی حد تہ کمی آۓ گی۔۔۔
دوستوں سے گفتگو کرکے ان کا کہنا تھا کہ شادی کے بعد
(مزدور اباد)میں ہر قسم کی تفریخ کا سہولت کا انتظام بھی کیا جاۓ گا۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ !!🤣🤣

05/10/2022

السلام علیکم ملگرو دہ پیج دیر سرا لائک او فالو کے

01/07/2022

ماشاءالله بہت خوبصورت تخت بھائی آثار قدیمہ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

 جلالہ امیر کلےخوڑ میں 5 بچوں کی ڈوب جانےکی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز خان افریدی اور سرکل ڈی ایس پی ا...
01/07/2022


جلالہ امیر کلےخوڑ میں 5 بچوں کی ڈوب جانےکی اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز خان افریدی اور سرکل ڈی ایس پی ایاز محمود خان موقع پر پہنچ گئے ۔اس موقع پر مشہور سماجی کارکن عرفان مہمند بھی موجود تھے۔
بچوں کی تلاش کیلئے ریسکیو1122 غوطہ خور ٹیم نے مقامی لوگوں کے تعاون سے 3 بچوں کو نکال لیا۔ جبکہ دو بچوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
یاد رہے۔ کہ کمسن بچے بھینس چرانے اور نہاتے ہوئے ڈوب کی عرض سے خوڑ گئے تھے۔ جنکا تعلق نہایت غریب خاندانوں سے بتایا جاتا ہے۔

کاٹلنگ جمال گڑھی میں برآمدے کی چھت گرنے کی اطلاع۔ حادثے کے نتیجے میں 60 سالہ مبارک زیب اور اسکا بیٹا حامد زیب شدید زخمی۔...
25/06/2022

کاٹلنگ جمال گڑھی میں برآمدے کی چھت گرنے کی اطلاع۔
حادثے کے نتیجے میں 60 سالہ مبارک زیب اور اسکا بیٹا حامد زیب شدید زخمی۔
تخت بھائی نیوز کلب
اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا۔حادثہ کچے برآمدے پر کام کے دوران پیش ایا۔

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Raheem pathan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category