18/09/2025
سابق پشتو سنگر شاز خان راۓونڈ تبلیغی جوڑ میں زمین پر آرام کر رہے ہیں یہ ہے دعوت تبلیغ کی اصل محنت جس سے سے انسان کے دل میں اتنی عاجزی پیدا ہو جاتی ہے کہاں وہ عیش و عشرت کی رنگینیوں بھری زندگی گانے بجانے کی محفلیں اور کہاں اس طرح ننگی زمین پر سکون سے سو جانا اللہ ہم سب کو دین پر چلنے کی توفیق نصیب فرماٸیں
آمین🤲