20/02/2026
رمضان المبارک کی تیسری سحری❤️
مساجد کی رونقیں جاری
عموما پردیس میں رہنے والے ماہ رمضان المبارک میں اس سپیکر کی آواز کو ہی سب مس کرتے
اللہ پاک اس بابرکت ماہ سب پردیسی بھائیوں کو سلامت رکھے اور جو اپنوں کے ساتھ ہے انکی خوشیاں قائم رکھے