Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan

Contact the practice

Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan INTRODUCTION OF ALL THE LAWYERS 👩‍⚖️👨‍⚖️ PRACTICING IN MANDI BAHAUD DIN. (🎓THE LAND OF JUDICIARY🎓)

23/09/2026
22/09/2026
❤️💐 بابا گروپ اینڈ پروفیشنل الائنس گروپ 💐❤️⚖️ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاءالدین — سیشن 2027 کے لیے دونوں گروپس نے با...
21/09/2026

❤️💐 بابا گروپ اینڈ پروفیشنل الائنس گروپ 💐❤️

⚖️ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاءالدین — سیشن 2027 کے لیے دونوں گروپس نے باہمی اتفاقِ رائے سے اپنے متفقہ امیدواران میدان میں اتار دیے ہیں۔

✨ امیدوار برائے صدر:
سہیل احمد رانجھا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

✨ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری:
احمد علی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

یہ متفقہ امیدواران وکلاء برادری کے اتحاد، باہمی اعتماد اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ⚖️🤝

اتحاد، خدمت اور وقار — ہمارا عزم!
🌹 بابا گروپ اینڈ پروفیشنل الائنس گروپ 🌹

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن  بابا ریاض چوکیدارڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کا رضا الٰہی سے انتقال...
20/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بابا ریاض چوکیدارڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین کا رضا الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے😢😢
نماز جنازہ ظہر کی نماز کے بعد حافظ آباد شہر میں ادا کی جائے گی۔

19/09/2026

ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج کا سول جج کے گھر پر چھاپہ/ دو خواتین برآمد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خانیوال میاں خالد سعید وٹو نے سول جج جہانیاں زین الرحمن کے گھر چھاپہ مارا جہاں چوری کے شبہ میں حبس بے جا میں رکھی 2 خواتین برآمد ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں خواتین ماں اور بیٹی ہیں جن کو چوری کے شبہ میں سول جج نے اپنے گھر میں کئی روز سے قید کررکھا تھا۔ چوری کا واقعہ چند روز قبل پیش آیا تھا۔مقدمہ اور قانونی کارروائی کی بجائے خواتین کو گھر میں قید کرلیا گیا۔ سیشن جج کی رپورٹ پر سول جج کو او ایس ڈی بنادیا گیا جبکہ ایس ایچ او جہانیاں راشد جٹ کلوز کردیا گیا ہے۔

19/09/2026

لاہور اچھرہ واقعہ -
بغیر وارنٹ گھر میں داخلہ لاہور کے علاقے اچھرہ میں شالیمار تھانے کی پولیس پارٹی بغیر نوٹس اوربغیر وارنٹ کے دروازہ توڑکرگھر میں داخل ہو گئی ۔تو بغیر وارنٹ اور مردوں کے غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہونے والےایس ایچ او کو نوجوان نے بیچ سڑک پر قتل کردیا

Address

Ali Block Street
Mandi Bahauddin
55400

Opening Hours

Monday 08:00 - 04:00
Tuesday 08:00 - 04:00
Wednesday 08:00 - 04:00
Thursday 08:00 - 04:00
Friday 08:00 - 04:00
Saturday 08:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Lawyers of Mandi Bahaud Din - Pakistan:

Shortcuts

Share