آوازِ منڈی بہاؤالدین ایڈووکیٹ نوید چیلیانوالہ

آوازِ منڈی بہاؤالدین  ایڈووکیٹ نوید چیلیانوالہ منڈی بہاؤالدین کے عوامی مسائل، قانونی آگاہی اور شہری حقوق۔ ایڈووکیٹ نوید چیلیانوالہ۔
آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری

11/08/2026

یونین کونسل چیلیانوالہ میں صفائی ستھرائی کی ابتر صورتحال اور "صاف ستھرا پنجاب" پروگرام کے تحت عملہ کی عدم موجودگی کے خلاف انتظامیہ کو نوٹس کی اپیل!
​عوام کے بنیادی حقوق، صحت مند ماحول اور بلدیاتی مسائل کے حل کے لیے نوید خان گجر ایڈووکیٹ (سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین) کی آواز۔
​🔔 اپنے علاقے کی سچی اور مؤثر آواز بننے کے لیے پیج کو فالو اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں!


CM Punjab official Local Government & Community Development Department, Punjab Govt of Punjab Assistant Commissioner Mandi Bahauddin CM Punjab Official

09/08/2026

📢 50,000 شہریوں کا حق—وزیراعلیٰ پنجاب نوٹس لیں!
​منڈی بہاؤالدین میں 'گرین بس سروس' کے روٹ سے چیلیانوالہ اور موجیانوالہ کو کیوں باہر رکھا گیا؟ 37 دن پہلے تحریری درخواست دینے کے باوجود مقامی دفاتر کی سستی اور گول مول رپورٹوں نے 50 ہزار عوام کو اس سستے سفر سے محروم کر رکھا ہے۔
​چوہدری نوید خان گجر ایڈووکیٹ کی وزیراعلیٰ پنجاب سے براہِ راست اپیل!
​🛑 اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ Share کریں تاکہ یہ بات اعلیٰ حکام اور وزیراعلیٰ پنجاب تک پہنچ سکے!
​🇵🇰 آواز منڈی بہاؤالدین—آپ کے اپنے حقوق کی آواز

CM Punjab official CM Punjab Official Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Mandi Bahauddin Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Commissioner Gujrat Division Govt of Punjab

08/08/2026

ہمارے پیج/چینل ’آواز منڈی بہاؤالدین‘ کا بنیادی مقصد ہی ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوامی اور اجتماعی مسائل کو اٹھانا اور ان کا حل نکالنا ہے۔
​👇 اس آواز کو اعلیٰ حکام تک پہنچانے کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ہمارے پیج کو فالو/سبسکرائب کریں!
​درخواست گزار:
نوید خان گجر ایڈووکیٹ
سابق صدر، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن، منڈی بہاؤالدین

05/08/2026

ڈسٹرکٹ کمپلیکس منڈی بہاؤالدین میں روزانہ ہزاروں شہری اپنے سرکاری کاموں کے لیے آتے ہیں، لیکن بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔
اسی مقصد کے لیے میں نے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین کو عوامی مفاد میں درخواست دی ہے، تاکہ بیٹھنے کی جگہ، پینے کے صاف پانی، عوامی واش رومز اور دیگر بنیادی سہولیات بہتر بنائی جا سکیں۔
اگر آپ بھی اس مطالبے سے اتفاق کرتے ہیں تو ویڈیو کو ضرور شیئر کریں۔
یاد رکھیے، آپ کا ایک شیئر کسی عوامی مسئلے کی آواز بن سکتا ہے۔










Mandi Bahauddin
District Complex Mandi Bahauddin
Deputy Commissioner Mandi Bahauddin
Public Issues
Public Facilities
Awami Masail
Naveed Khan Gujjar Advocate
Awaz Mandi Bahauddin

04/08/2026

یہ صرف ایک پیج نہیں، بلکہ ضلع منڈی بہاؤالدین کے عوامی مسائل کی آواز ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہمارے ضلع کے عوامی مسائل متعلقہ اداروں تک پہنچیں، اور آپ تک قانون کے مطابق درست معلومات پہنچیں، تو اس سفر میں میرا ساتھ دیں۔
پیج کو فالو کریں، ویڈیو کو شیئر کریں، اور اپنی آواز کو مضبوط بنائیں۔
یاد رکھیے، آپ کا ایک شیئر کسی عوامی مسئلے کی آواز بن سکتا ہے۔







Address

آفس نمبر 265، ڈسٹرکٹ کورٹس، منڈی بہاؤالدین
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آوازِ منڈی بہاؤالدین ایڈووکیٹ نوید چیلیانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share