منڈی بہاوالدین آلا

منڈی بہاوالدین آلا سچ کہنے کا اگر شوق ہے تو 🤔

تنہا چلنے کا بھی حوصلہ رکھنا ✌️💯

(پاکــــستان زندہ باد 🇵🇰)

26/01/2025

ماشاء اللہ. جزاک اللہ🥰
بہت اچھی کاوش..... اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین🤲

27/09/2023

کائنات میں اگر کوئی یہ دعویٰ کرسکتا ہے کہ اس نے منصفانہ طور پر ایمانداری سے حکومت کی ہے، تو وہ صرف،،حضرت مُحمد ص کی ذاتِ اقدس ہے❤️سبحان اللہ 💯

تاج محل اگر پاکستان میں ہوتاتو اس میں اک چندے کا ڈبہ اک عدد گدی نشین،،اور ہر سال شاہ جہان کا عُرس بھی منایا جاتا، 🤔💯🙃
26/09/2023

تاج محل اگر پاکستان میں ہوتا
تو اس میں اک چندے کا ڈبہ اک عدد گدی نشین،،اور ہر سال شاہ جہان کا عُرس بھی منایا جاتا، 🤔💯🙃

24/09/2023

ملاوٹ کے اس دور میں اگر اصلی زہر چاہیے🤔
تو وہ صرف لوگوں کے دلوں میں ملے گا💯🙏

22/09/2023

ہمارے معاشرے میں فاتحہ خوانی پر بیٹھے لوگ مردے کی تعریف اور
زندہ لوگوں کی برائیاں کرتے ہیں!! 💯🙏

19/09/2023

نگران حکومت کی نت نئی پالیسیاں. غریب عوام کا معاشی قتل بعزریہ شانگا لولو🙃

انجــــم رزاق جــــاڑہ (خوشـــــی کا)

18/09/2023

یہ لڑکا سندھ میں بچے آغوا کرتے پکڑا گیا جو اپنا نام عمیر ساکن چک رائب تحصیل ملکوال ضلع منڈی بہاؤالدین بتا رہا ہے کوئی اس کو جانتا ہے تو ان کا بائیکاٹ کریں👎👎
اپنے بچوں کی حفاظت کریں اغوا کر سرگرم اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

14/09/2023

اُس دی عزت کر جیہڑا عزت دے قابل اے.. خوشامد حرام ایں اور خوشامدی تے لعنت ہوندی اے 💯

13/09/2023

ستھاں بھندائے اجکل ملکھ دیاں تُرا کڈھ کے منگی اوئی پگ دا 🙃

07/09/2023

جس شخص کا اپنا کوئی مشاہدہ، سوچ یا تحقیق نہیں ہوتی وہ روایات اور ماحول کا غلام ہوتا ہے۔!💯
🤐😑

05/09/2023

غربت جب انقلاب پیدا نہیں کرسکتی تو جرائم پیدا کرتی ہے
نیلسن منڈیلا
پاکــــستان کے موجودہ حالات 🤔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923400468168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاوالدین آلا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share