Advocate Danish Faiz Ranjha

Advocate Danish Faiz Ranjha Positive thoughts and vibes I'm receiving from the universe

Please Vote and support
24/04/2025

Please Vote and support

16/11/2024
PTI jalsa Islamabad after a long time a good sign for PTIPti Tiger Malik Bilal Pti Official PTI Junoon Pti Tigers Omar A...
08/09/2024

PTI jalsa Islamabad after a long time a good sign for PTI

Pti Tiger
Malik Bilal Pti Official
PTI Junoon
Pti Tigers
Omar Ayub Khan
PTI
Pakistan Tehreek-e-Insaf

🔴 LIVE | Pakistan Tehreek-e-Insaf & Imran Khan's Powershow in Islamabad | 08 Sep 2024

 #برات :جناب ثمران خالد تارڑ صاحب شادی مبارک۔اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ، اور روشن نصیب کرے ، بہت ساری دعائ...
02/03/2024

#برات :
جناب ثمران خالد تارڑ صاحب شادی مبارک۔
اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ، اور روشن نصیب کرے ، بہت ساری دعائیں ، اور ڈھیر سارا پیار۔ ❤️

28/02/2024
الحمد للہ سرخرو ۔ محترمہ کوثر پروین بھٹی انشاءاللہ MNA،لیاقت علی بھٹی سابق مشیر،ذیشان لیاقت بھٹی کی تھانہ قادرآباد میں ج...
28/02/2024

الحمد للہ سرخرو ۔ محترمہ کوثر پروین بھٹی انشاءاللہ MNA،لیاقت علی بھٹی سابق مشیر،ذیشان لیاقت بھٹی کی تھانہ قادرآباد میں جعلی ایف آئی آر میں ضمانت منظور ۔

13/09/2023

*پنجاب میں کنزیومر عدالت میں آن لائن مقدمہ درج کرنے کا طریقہ*
آپ دوکاندار سے نقصان کے علاوہ لاکھوں روپیہ بطور ہر جانہ بھی وصول کر سکتے ہیں۔

1- گوگل پلے سٹور سے کنزیومر کورٹ سروسز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

2- اپنا اکاؤنٹ رجسٹر کریں آپ کے نمبر پر او ٹی پی وصول ہو گا اسے ویریفائی کر کے لاگ ان ہو جائیں۔

3- اپنا نام،پتہ،شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر درج کریں

4-دوکان دار جس سے آپ نے ناقص اشیاء خرید کی یا سروس پرووائیڈر جس سے آپ نے خدمات حاصل کی اسکا نام،پتہ اور موبائل نمبر درج کریں

5- اپنے کیس کی مکمل تفصیلات درج کریں

6- اٹیچمنٹ میں تین چیزیں لازمی ہیں۔
!-فوٹو کاپی لیگل نوٹس
!!- رسید خریداری
!!!- کاپی شناختی کارڈ

یاد رہے مسئول علیہ/دوکان دار یا سروس پرووائیڈر کو 15 دن کا لیگل نوٹس جاری کرنا لازمی ہے جو کہ آپ بذریعہ رجسٹرڈ ڈاک بھیجیں گے اور بوقت آنلائن کنمپلینٹ کاپی اپلوڈ کریں گے۔

اس کے بعد آپ اپنی کنمپلینٹ سبمٹ کروا دیں۔جو تحصیل و ضلع آپ سلیکٹ کریں گے اس بنیاد پر متعلقہ ضلع کو آپ کی کنمپلینٹ فارورڈ ہو جائے گی۔اس عدالت کے رجسٹرار آپ کی کنمپلینٹ کی سکروٹنی کے بعد اسے سماعت کے لئے منظور کریں گے یا نا مکمل کہہ کر واپس کردیں گے

21/04/2023

جہاں پر بھی عید ہے میری طرف سے سب کو عید مبارک
مجھے تمام مسلمانوں کو اور خاص طور پر میرے پیارے ملک کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں

Address

ایوانِ عدل پھالیہ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+923444782209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Danish Faiz Ranjha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Danish Faiz Ranjha:

Share