Jamal Din Kutwal Adv High Court

Jamal Din Kutwal Adv High Court This Page is only for help on law points

Eid Mubarak
07/06/2025

Eid Mubarak

29/10/2024
27/06/2024

پولیس اہلکار وردی پہن کر موٹر وے پر بغیر ڈیوٹی پرائیویٹ گاڑی میں سفر کر رہے تھے جن کو موٹر وے پولیس نے گرفتار کیا اور محکمہ نے نوکری سے ڈسمس کیا اور سپریم کورٹ نے بھی قرار دیا کہ اگر پولیس اہلکار ڈیوٹی کے بغیر سرکاری یونیغام پہنتے ہیں تو ایسے اہلکار سنگین مسکنڈکٹ کے مرتکب ہونگے۔

2024 PLC(C.S) 45

Thank you
13/06/2023

Thank you

تعارفی سلسلہ؛ چولستان کا کامیاب نوجوان⁦❤️⁩
ان سے ملیے!
یہ ہیں جمال کٹوال ایڈوکیٹ ہائی کورٹ۔ لیاقت پور چولستان سے تعلق رکھتے ہیں۔

بہاولدین زکریا یونیورسٹی سے LLB اور LLM کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں

انہوں نے کالا کوٹ ایسے نہیں پہنا بلکہ اس کے لیےبڑے کٹھن سفر سے گزرنا پڑا ہے۔قانون کی بڑی بڑی کتابیں چھاننی پڑی ہیں۔ جمال بھائی انتھائی محنتی، قابل اور خوش اخلاق انسان ہیں۔

آج کل وکالت، خدمت خلق اور زمیندارے کے پیشے سے وابستہ ہیں۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم ان کو قدم قدم کامیابی سے نوازے۔ اور ان کو روہی چولستان کے حقوق کی آوز بلند کرنے اور اہل علاقے کےلیے فائدہ مند بنائے۔ آمین

آپ فخر ہیں ہمارا ؛ سلامت رہیں وکیل صاحب⁦❤️⁩

Speak For Cholistan

Adv Jamal Kutwal
03000188044
(چولستان کے دوست جمال بھائی سے مفت قانونی مشورے/رہنمائی لے سکتے ہیں)

29/06/2021

زبردست فیصلہ
عوام کی فلاح کیلئے پہلے سے موجود کچی سڑک کی پختگی (پکی) پر اب کسی بھی عدالت سے حکم امتناعی (سٹے آرڈر) نہیں ہو گا۔
حوالہ کیس
2021 CLC 81

Address

Chamber No 01 New Block Court Area Liaqat Pur
Liaquatpur
64000

Telephone

+923000188044

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamal Din Kutwal Adv High Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jamal Din Kutwal Adv High Court:

Share