adv Sami Ullah samorana

adv Sami Ullah samorana welcome to adv Sami Ullah samorana
connect with us for more useful and helpful informations and news

07/07/2026

سندھ گورنمنٹ نے مزید 20 ہزار اساتذہ کی مستقل بنیادوں پر بھرتی کا اعلان کردیا۔
پچھلے پانچ سال میں 93 ھزار سے زیادہ اساتذہ بھرتی کر چکے ہیں۔ اب تک 1350000 اساتذہ بھرتی کیے جاچکے ہیں۔

یہاں پنجاب میں سکول بیچے جارہے ہیں۔ پنجاب والوں کو سوچنا ہوگا۔

03/07/2026

لیّہ گینگ، لاہور گینگ

🫢

26/06/2026
Boss   sb
23/06/2026

Boss sb

22/06/2026

سندھ کابینہ نے مفت، جدید ترین طبی اور ٹرانسپلانٹ خدمات کو بڑھانے کے لیے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (SIUT) سہولیات کے قیام کی منظوری دی ہے
پنجاب میں رحیم یار خان اور کوٹ ادو
کے پی کے میں ڈی آئی خان۔

‏ِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‏بہت گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی سرگرم ک...
19/06/2026

‏ِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

‏بہت گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کی سرگرم کارکن صبا حیدر اب ہم میں نہیں رہیں

‎إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

‎Our dear Jiyali Saba Hyder ⁦‬⁩ has passed away 💔. May Allah Almighty have mercy on her soul and grant her family and our jiyalas the strength to bear this loss. Ameen

13/06/2026

بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ AN-32 چائنہ بارڈر کے قریب لینڈنگ کے دوران کریش کرگیا، پائلٹ سمیت تمام سوار ہلاک ہوگئے

20/05/2026

امریکی سینیٹ میں
ایران کی ناکہ بندی ختم کرنیکی قرار داد 47 کے مقابلے 50 ووٹوں سے منظور.

18/05/2026

ووٹر کی عمر کم زیادہ کرنے پہ لوگ ایسے فکر مند ہو رہے
🙃🙃
جیسے تو یہ ہمارے ووٹ سے بنتے ہیں 🤣

11/05/2026

دوحہ میں موجود افغان پناہ گزینوں کو کہیں اور منتقل کریں قطر کی امریکہ سے اپیل.

Address

Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when adv Sami Ullah samorana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share