Sindh Speaks

Sindh Speaks For the love of Sindh, & Spread Positivity, Culture & Knowledge About Sindh. Burning Issue will be a

Watch Full Episode of   Game Show   on this YouTube Channel https://youtube.com/and Don't Forget To Subscribe..
17/02/2023

Watch Full Episode of Game Show on this YouTube Channel https://youtube.com/
and Don't Forget To Subscribe..






Mir Nayyar Abbas AKhri_KHILARI_KON Game ShowSubscribe This Channel For More Updates..

ڪاميابي جا اصول..https://www.facebook.com/MirNABalochOfficialپيج کي لائيڪ ضرور ڪندا..
10/12/2022

ڪاميابي جا اصول..
https://www.facebook.com/MirNABalochOfficial
پيج کي لائيڪ ضرور ڪندا..

کامیابی کے بنیادی اور اہم اصولوں میں سے ایک بنیادی نقطہ؛
ماضی کی غلطیوں کی درستگی اور بہترین حال میں جینا اور اس کی مزید بہتری کیلئے کوشش کرتے رہنا۔۔

اپنی خوبصورت اور پیاری آواز کے ذریعے سندھ دھرتی کی محبت، امن، پیار برابری، مہمانوازی اور ثقافت کو ترویج دینے والا اپنی آ...
07/05/2022

اپنی خوبصورت اور پیاری آواز کے ذریعے سندھ دھرتی کی محبت، امن، پیار برابری، مہمانوازی اور ثقافت کو ترویج دینے والا اپنی آواز کے ذریعے مظلوموں کا آواز بن کر اور ظالموں کی مخالفت کرنے والا سندھ دھرتی کا حلالی بیٹا رحمان مغل المعروف "سرمد سندھی" کا 66 واں جنم دن مبارک🎂💓🥰
خدا مغفرت اور درجات بلند فرمائے🥀✨💔

✌✨
🎂😔❤
✨✌

01/02/2022

Great message!! 💖✌


💖

Mir Nayyar Abbas A young sindhi writer and a poet wrote a content about brotherhood of   and  ..We should appreciate his...
29/01/2022

Mir Nayyar Abbas A young sindhi writer and a poet wrote a content about brotherhood of and ..
We should appreciate his content and try to share this positive message to all our and brothers & sisters..
Really a good message for stay positive and brotherhood of these two nations.






اور
تحریر: میر نیّر عباس
وطنِ عزیز پاکستان کا حالیہ صوبہ بنام سندھ 5 ہزار سال اک پرانی تہذیب اور ثقافت ہے، یہ دھرتی بہت سے صوفی بزرگان اور اولیاء کرام کے وجود کی برکت سے مشہور اور باب الاسلام کے نام سے جانی جاتی ہے۔
پاکستان بننے کے بعد جب پاکستان میں رہنے والے کچھ ہندو اور انڈیا میں بسنے والے مسلمانوں کی ہجرت کا سلسلہ شروع ہوا تو پاکستان آنے والے افراد جب پنجاب کی سرحد میں پہنچ کر رکے تو پنجابی لوگوں نے انہیں کہا کہ "یہاں نہیں آگے جائیں پاکستان آگے ہے" ، پھر جب وہ تمام لوگ سندھ پہنچے کر رکے تو انہیں سندھ کے مختلف شہروں (کراچی، میرپورخاص، ٹنڈوجام، سانگھڑ وغیرہ) میں بہت ہی پیار عزت و احترام کیساتھ جگہ دی گئی اور وہ وہیں مختلف شہروں میں ٹھہر گئے، (مہاجر عربی زبان کا لفظ ہے جس کی معنی ہے ہجرت کرنے والا/ کسی کام کے لئے نقل مکانی کرنے والا) تب سے ہمارے مہاجر بھائیوں کے خاندان سندھ کے مکمل رہائشی ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ یے کہ کچھ شرپسند عناصر جو دونوں قوموں (سندھی/مہاجر) میں موجود ہیں جو کہ مسلسل یہی کام کر رہے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح اس دھرتی کا امن خراب کرتے رہیں پھر وہ کبھی لسانی فسادات کو ہوا دے کر تو کبھی کوئی اور رنگ!!
اک بات جو ہم دونوں قوموں کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کے سیاستدان عوام کو اپنے مفادات کی خاطر کبھی لڑوادیتے ہیں تو کبھی صلح کروادیتے!! درحقیقت ہم سب ان چیزوں سے ناآشنا ہیں قوم پرستی کے نام پر مختلف تنظمیں چاہے وہ "ایم کیو ایم" ہو یا "پی پی پی" دراصل یہ اپنے مفادات کی خاطر ان دو قوموں کے اندر مختلف انداز میں فسادات پھیلانے کا کام کر رہی ہیں، اگر یہ دونوں تحریکیں اور ان جیسی اور تنظیمیں بھی اپنے لوگوں سے سچی ہوتی تو آج سندھ اک ترقی یافتہ دھرتی بن چکی ہوتی۔
سندھ دھرتی اور یہاں بسنے والے لوگوں کی دلوں میں پیار، امن اور مہمانوازی جیسی بیشمار خصوصیات شامل ہیں ہم نے پاکستان بننے کے بعد جیسے مہاجر بھائیوں کو خوش آمدید کہہ کر عزت و مہمانوازی کیساتھ اس دھرتی پہ جگی دی تھی وہی عزت آج بھی سندھیوں کے دل میں باقی ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ اس دھرتی کو اپنا بنائیں یہاں ہر رہنے والا فخر سے خود کو سندھی کہے اس دھرتی کا مل کر حق ادا کریں جس نے 75 سال سے ہماری کئی نسلوں کو اپنی گود میں پالا ہے، یہ تعصّبانہ باتیں چھوڑنی ہوں گی کہ آپ فلاں ہیں ہم فلاں، مہاجر تبہی ہوتے جب آکر واپس چلے جاتے اب ہمارے بھائی یہاں رہ رہے ہیں تو اپنی شناخت بھی اس دھرتی سے جوڑ لیجیے۔
اس دھرتی پر کیے گئے ہر وار کو ناکام بنائیں، اپنی صفوں سے ایسے لوگوں کو نکال دیں جو لسانی فسادات کو ہوا دیں، ہر زبان اچھی ہے اردو اور سندھی دونوں ہماری ہی زبانیں ہیں بس مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں اپنی سوچ کو مثبت بنا کر اک دوسرے سے بھائی چارہ قائم کر کے اپنے تمام دشمن عناصر اور ان کے عزائم کو ناکام بنانا ہوگا۔
آئیں!! مل کر اس دھرتی کا حق ادا کریں اور ان تمام فسادات سے ہٹ کر خود کو اس سندھ دھرتی کا حقیقی اور بہترین شہری ثابت کریں۔
نہ اردو غیروں کی زبان ہے اور نہ سندھی!!
یہ ہماری ہی زبانیں ہیں، سندھ کا ہر فرد چاہے وہ اردو بولے یا سندھی وہ سندھی ہی ہے!!
دشمن کو ناکام بنائیں، دھرتی کی محبت عام کریں۔
#سندھی ❤


💖✌

Khush Ho Islam Ko Sharminda Karke! اب نہیں کوئی بات خطرے کی، اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے! Religious extremism has lost hu...
04/12/2021

Khush Ho Islam Ko Sharminda Karke!
اب نہیں کوئی بات خطرے کی،
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے!
Religious extremism has lost human life😢


https://www.facebook.com/nayyarabbasofficial/

04/11/2021

"ڄام صاحب اوهين ڀل مونکي ماريو! پر منهنجي نياڻي مونکا سواء ننڊ ناهي ڪندي رات ٿي وئي آ مونکي هاڻي ڇڏيو آء صبح ايندس پوء جيڪو فيصلو ڪيو"
شهيد ناظم جوکيو جا آخري لفظ.

06/06/2021

‏اتحاد ۽ جذبا هجن ته ملڪ رياض ۽ زرداري جهڙا ٽڪ ٽاڪ ٺاهي گذارو ڪن .


.

06/06/2021

سندہ وہ مظلوم دھرتی ہے جسے غیروں کے ساتھ ساتھ اپنوں نے بھی لوٹا ہے۔
لیکن یہ دھرتی ہر دور میں سپوتوں کو بھی جنم دیتی آرہی ہے جو اس پہ جان دینے کیلیے بھی تیار ہوتے ہیں۔!
...
't......

..

06/06/2021

سندہ کے حقیقی بیٹے وہی ہیں کو مشکل میں اپنی زندگی اس دھرتی ماں کے نام کرتے ہیں۔
باقی پیپلے اور ان کے موجودہ نالائق اور احسان فراموش حکمران سندہ کے بیٹے نہیں بلکہ سندہ کو لوٹنے والے، غدار اور دشمن ہیں۔!
.....
'tBelongToSindh

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sindh Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category