Lakki Marwat Lawyers

Lakki Marwat Lawyers غیر شائستہ الفاظ اور تنقید سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔
Indecency will not be tolerated 🦅🦅🦅

جناب تنزیل اقدس خان آف کلن،، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
09/10/2026

جناب تنزیل اقدس خان آف کلن،، ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

ڈسٹرکٹ بار لکی مروت، صدر ینگ لائرز فورم احسان اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، خوایداد خیل، لکی مروت، اور افتخار خان ایڈووکی...
09/10/2026

ڈسٹرکٹ بار لکی مروت، صدر ینگ لائرز فورم احسان اللہ خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، خوایداد خیل، لکی مروت، اور افتخار خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی ڈی پی او لکی مروت سے ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے دوران قانونی تقاضوں، قانون کی بالادستی، عوام کے قانونی حقوق اور متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

قانون کی حکمرانی، انصاف کی فراہمی اور عوام کے حقوق کا تحفظ ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

صدر ینگ لائرز ڈسٹرکٹ بار لکی مروت جناب احسان اللہ خان خوئیداد خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور جناب ملک اعتزاز خان مروت ایڈووک...
09/10/2026

صدر ینگ لائرز ڈسٹرکٹ بار لکی مروت جناب احسان اللہ خان خوئیداد خیل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور جناب ملک اعتزاز خان مروت ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🌹🌹

جناب عمران اللہ خان مندرہ خیل المعروف سردار صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀
08/10/2026

جناب عمران اللہ خان مندرہ خیل المعروف سردار صاحب ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لکی مروت کا مذمتی بیانسابق ضلع ناظم اشفاق خان میناخیل کے ساتھ ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی میں پیش آنے و...
08/10/2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لکی مروت کا مذمتی بیان

سابق ضلع ناظم اشفاق خان میناخیل کے ساتھ ٹاؤن کمپلیکس تاجہ زئی میں پیش آنے والے مبینہ ناروا سلوک اور فائرنگ کے واقعے پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لکی مروت نے شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔

بار ایسوسی ایشن نے واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات، تمام دستیاب CCTV فوٹیج اور شواہد کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے سابق ضلع ناظم اشفاق خان کو ہر ممکن قانونی معاونت فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قانون کی حکمرانی اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے۔

چیف آف دلخوزیٔ جناب حاجی محمد آیاز خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کا اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک یادگار تصویر 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀
07/10/2026

چیف آف دلخوزیٔ جناب حاجی محمد آیاز خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کا اپنے دوستوں کے ہمراہ ایک یادگار تصویر 🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀🥀

ڈسٹرکٹ کورٹس لکی مروت کے ہردلعزیز شخصیت جناب سردار علی خان ایڈووکیٹ 🌹🌹🌹اللہ پاک صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائ...
06/10/2026

ڈسٹرکٹ کورٹس لکی مروت کے ہردلعزیز شخصیت جناب سردار علی خان ایڈووکیٹ 🌹🌹🌹اللہ پاک صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین ❤️

جناب وقاص خان مروت ایڈووکیٹ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹A Sweet, Young And Talented Personality From District Bar Lakki Marwat ♥️
06/10/2026

جناب وقاص خان مروت ایڈووکیٹ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
A Sweet, Young And Talented Personality From District Bar Lakki Marwat ♥️

06/10/2026
محترم جناب گل نواز خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀
02/10/2026

محترم جناب گل نواز خان ایڈووکیٹ ہائی کورٹ 🥀🥀🥀

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lakki Marwat Lawyers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share