TaxLaw

TaxLaw TaxLaw offers Corporate Law & Taxation services including advisory & legal solutions for businesses.

📢 اہم اعلانریسٹورنٹس میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی تمام ادائیگیوں پر ٹیکس تبدیلی کر دی گئی ہے*یکم جولائی...
02/07/2026

📢 اہم اعلان

ریسٹورنٹس میں کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے کی جانے والی تمام ادائیگیوں پر ٹیکس تبدیلی کر دی گئی ہے*

یکم جولائی 2026 سے ریسٹورنٹس میں کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ہونے والی تمام ادائیگیوں پر 8٪ ٹیکس کٹوتی نافذ العمل ہے

14/06/2026
توجہ فرمائیں جائیداد مالکان، سرمایہ کاران اور ڈیلرز — ڈی ایچ اے لاہورفیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے S.R.O. 876(I)/2026 مو...
29/05/2026

توجہ فرمائیں جائیداد مالکان، سرمایہ کاران اور ڈیلرز — ڈی ایچ اے لاہور

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے S.R.O. 876(I)/2026 مورخہ 19 مئی 2026کے ذریعے ڈی ایچ اے لاہور کے مختلف سیکٹرز کی ویلیوایشن ریٹس (DC/FBR Rates) میں نمایاں کمی کر دی ہے، جن میں شامل ہیں:

• ڈی ایچ اے فیز VI تا IX
• ڈی ایچ اے پرزم
• ڈی ایچ اے رہبر
• ڈی ایچ اے EME
• ڈی ایچ اے سٹی
• ون سینٹرل ڈی ایچ اے

اس ترمیم کے براہِ راست اثرات درج ذیل امور پر مرتب ہو سکتے ہیں:

✔ کیپیٹل گین ٹیکس (CGT)
✔ سیکشن 236C اور 236K کے تحت ٹیکسز
✔ جائیداد کی ویلیوایشن اور ٹرانسفر لاگت
✔ رجسٹریشن اور انتقال کے اخراجات
✔ ٹیکس پلاننگ اور ویلتھ ڈیکلریشن

اگر آپ جائیداد کی خرید و فروخت، ٹرانسفر، انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ یا FBR نوٹسز کے جواب سے متعلق معاملات کر رہے ہیں تو پیشہ ورانہ قانونی و ٹیکس رہنمائی انتہائی ضروری ہے۔

فراہم کردہ خدمات:
✓ پراپرٹی ٹیکس ایڈوائزری
✓ انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ
✓ CGT کیلکولیشن
✓ FBR/PRA کمپلائنس
✓ پراپرٹی ٹرانسفر ڈاکیومنٹیشن
✓ FBR اتھارٹیز کے سامنے نمائندگی

قانونی تقاضوں کی پابندی کریں — قانونی طریقے سے ٹیکس بچائیں — اپنی سرمایہ کاری محفوظ بنائیں

محمد وسیم مقصود

ایڈووکیٹ ہائی کورٹ | لیگل اینڈ ٹیکس کنسلٹنٹ

01st of April, 2026Creation of Withholding Taxes Challan u/s 236C & 236K of Income Tax Ordinance, 2001 for Non-Residents
05/04/2026

01st of April, 2026

Creation of Withholding Taxes Challan u/s 236C & 236K of Income Tax Ordinance, 2001 for Non-Residents

New Membership Registration is ongoing at Lahore Chamber of Commerce and Industry (LCCI): Registering as a new member wi...
05/04/2026

New Membership Registration is ongoing at Lahore Chamber of Commerce and Industry (LCCI):

Registering as a new member with LCCI provides significant advantages for businesses looking to formalize their operations, expand networks, and access government support in Pakistan. 🇵🇰

📌 اہم ٹیکس فیصلہ – POS جرمانوں سے متعلق بڑی ریلیفM/s Bhatti Paint Store (Tier-1 Retailer) کے کیس میں Appellate Tribunal ...
13/01/2026

📌 اہم ٹیکس فیصلہ – POS جرمانوں سے متعلق بڑی ریلیف
M/s Bhatti Paint Store (Tier-1 Retailer) کے کیس میں Appellate Tribunal Inland Revenue نے ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کی اپیلیں مسترد کرتے ہوئے تمام POS جرمانے ختم کر دیے۔
🔹 محکمہ نے اکتوبر 2021 تا جنوری 2022 کے دوران
Integrated (POS) Invoices generate نہ کرنے پر
Sales Tax Act 1990 کی دفعہ 33(24) کے تحت جرمانے عائد کیے تھے۔
🔹 حالانکہ یہ بات تسلیم شدہ تھی کہ:
تمام سیلز ریٹرنز میں properly declare تھیں
حکومت کو کوئی revenue loss نہیں ہوا
کوئی tax evasion ثابت نہیں ہوئی
⚖️ ٹربیونل کا واضح مؤقف:
جرمانہ اکیلا (stand-alone) عائد نہیں کیا جا سکتا
جب تک پہلے یہ ثابت نہ ہو کہ کوئی ٹیکس unpaid / short paid ہے
قانون میں لفظ “tax involved” کا مطلب ہے کہ
پہلے ٹیکس کی proper adjudication ضروری ہے
📚 ٹربیونل نے سپریم کورٹ کے فیصلے CIR v. D. Watson (2025) پر انحصار کرتے ہوئے کہا کہ:
دفعہ 11 کو صرف جرمانے کی recovery کے لیے استعمال نہیں کیا جا سکتا
اگر نہ ٹیکس چوری ہو، نہ ریونیو نقصان
✅ چونکہ یہ معاملہ صرف procedural lapse تھا
اس لیے:
✔️ Commissioner (Appeals) کا فیصلہ برقرار
✔️ محکمہ کی تمام اپیلیں مسترد
✔️ تمام جرمانے کالعدم

Tax Exemption for Overseas Pakistanis:From Withholding Taxes Challan u/s 236C and 236K of Income Tax Ordinance, 2001 for...
11/01/2026

Tax Exemption for Overseas Pakistanis:
From Withholding Taxes Challan u/s 236C and 236K of Income Tax Ordinance, 2001 for holding of Pakistan Origin Card (POC) or National ID Card for Overseas Pakistani (NICOP).

اوورسیز افراد کے لیے خوشخبری ایک اہم عدالتی فیصلہیہ کیس تمام اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی رہنمائی اور خوشخبری ہے۔کی...
11/01/2026

اوورسیز افراد کے لیے خوشخبری

ایک اہم عدالتی فیصلہ
یہ کیس تمام اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی رہنمائی اور خوشخبری
ہے۔

کیس کی تفصیل:
ایک اوورسیز پاکستانی جناب لیاقت علی کو ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس کی بنیاد پر Assessment Notice جاری کیا۔ چونکہ لیاقت علی پاکستان میں موجود نہیں تھے، اس لیے نوٹس اس پتے پر بھیجا گیا جو وہاں دستیاب نہیں تھا۔
نوٹس واپس آ گیا، پھر Reminder Notice بھیجا گیا، وہ بھی واپس آ گیا۔
اس کے باوجود CIR (Commissioner Inland Revenue) نے یہ کہہ کر Demand Order پاس کر دیا کہ:
چونکہ 30 دن کے اندر پیش نہیں ہوئے اور وضاحت نہیں دی، اس لیے بینک اکاؤنٹ سے ریکوری کی جائے۔
لیاقت علی کو تقریباً 200 دن بعد اپنے IRIS اکاؤنٹ کے ذریعے پتہ چلا کہ ان کے خلاف ایف بی آر کا نوٹس اور ڈیمانڈ آرڈر جاری ہو چکا ہے۔
انہوں نے پہلے CIR کے پاس اپیل کی، مگر اسے یہ کہہ کر مسترد کر دیا گیا کہ:
آپ نے 30 دن کے اندر اپیئر نہیں کیا، اس لیے کیس نہیں سنا جائے گا۔
بعد ازاں وہ ATIR (Appellate Tribunal Inland Revenue) میں اپیل لے کر گئے۔
عدالت (ATIR) کا تاریخی فیصلہ:
عدالت نے ایف بی آر کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے واضح حکم دیا کہ:
صرف آخری معلوم شدہ پتے پر نوٹس بھیج دینا کافی نہیں
اگر ٹیکس پیئر اوورسیز ہو تو:
فون کال کرنا
یا اس کے Authorized Person / Legal Advisor کو نوٹس دینا
خصوصاً وہ نمائندہ جو Form-181 میں رجسٹرڈ ہو
یہ سب کرنا لازمی ہے
اگر اوورسیز شخص پاکستان میں موجود نہیں تو اس کے وکیل یا مجاز نمائندے کو نوٹس دینا ضروری ہے
عدالت نے ایف بی آر کو حکم دیا کہ:
لیاقت علی کا کیس دوبارہ سنا جائے
اگر ٹیکس ڈیمانڈ درست نہ ہو اور وضاحت سے کلئیر ہو جائے تو آرڈر ختم کیا جائے
اور اگر واقعی ٹیکس بنتا ہو تو قانون کے مطابق ادائیگی کرائی جائے
اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اہم ہدایت:
تمام اوورسیز بھائی بہنوں کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ:
اپنے IRIS پروفائل میں
Form-181 کے ذریعے
اپنے Legal Advisor / Authorized Person کو لازمی Attach کریں

Address

Suit 603, Al-Hafeez Heights Gulberg-III
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaxLaw posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share