Allied Tax Service

Allied Tax Service Tax Consultant

E-Registry - Tax Service - Estate & Other Legal Services

Contact us The Future is Now
17/02/2026

Contact us
The Future is Now

پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن-حکومتِ نے  (ترمیمی) گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے — اور سادہ الفاظ میں سمجھ لی...
17/02/2026

پنجاب میں قبضہ مافیا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن-
حکومتِ نے (ترمیمی) گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے —
اور سادہ الفاظ میں سمجھ لیں:
اب غیر قانونی قبضہ پہلے سے کہیں زیادہ خطرناک اور مہنگا جرم بن گیا ہے۔

کیا بڑی تبدیلی آئی ہے؟
قبضہ اب سخت قابلِ سزا جرم ،غیر قانونی قبضہ کرنے پر 5 سے 10 سال قید ،ساتھ میں 1 کروڑ روپے تک جرمانہ بھی ممکن ،جعل سازی کے ذریعے قبضہ بھی اسی زمرے میں

مطلب: صرف زمین پر بیٹھ جانا نہیں — جعلی کاغذات بھی سیدھا جیل پہنچا سکتے ہیں۔

سہولت کار بھی نہیں بچیں گے
اب صرف قبضہ کرنے والا ہی نہیں بلکہ:
مدد کرنے والا ،پشت پناہی کرنے والا ،سہولت فراہم کرنے والا
سب کو سزا ہو سکتی ہے۔یہ قبضہ مافیا کے پورے نیٹ ورک کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش ہے۔

ہر ضلع میں خصوصی کمیٹی
ہر ضلع میں ایک طاقتور کمیٹی بنے گی جس میں شامل ہوں گے: ڈپٹی کمشنر (DC) ،ڈی پی او ،اسسٹنٹ کمشنر ،ڈی سی آر

یہ کمیٹی شکایت آنے کے 30 دن کے اندر رپورٹ دے گی۔
یعنی کاغذی کارروائی کے نام پر سالوں کی تاخیر کم کرنے کی کوشش

اہم ترین قدم
ایڈیشنل سیشن ججز بطور پراپرٹی ٹریبونل تعینات ہوں گے ،کیس روزانہ بنیاد پر چلے گا ،ٹریبونل ایک ماہ میں فیصلہ کرنے کا پابند

اگر کیس پہلے سے کسی عدالت میں چل رہا ہے:
درخواست گزار اسی عدالت سے ٹرانسفر کی درخواست دے گا
لیکن یہ قانون سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور لاہور ہائیکورٹ کے زیرِ سماعت کیسز پر لاگو نہیں ہوگا۔

ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف:
30 دن کے اندر لاہور ہائیکورٹ میں اپیل کی جا سکے گی۔

09/02/2026

FBR Update 🧾

Inactive Filer status to Active Filer ✅
For Registry Purpose

Don't Worry E-Registry & Tax Service Can Help You"Become a Tax Filer today and save your hard-earned money! we handle it...
09/02/2026

Don't Worry E-Registry & Tax Service Can Help You

"Become a Tax Filer today and save your hard-earned money! we handle it all with professional ease. Avoid penalties and enjoy tax benefits on banking, property, and utility bills."
Contact us:



FBR Update 📌 Inactive Filer status to Active Filer ✅ Contact us Now ☎️
04/02/2026

FBR Update 📌

Inactive Filer status to Active Filer ✅
Contact us Now ☎️

Contact us Now 📌
04/02/2026

Contact us Now 📌

Contact us Now
01/02/2026

Contact us Now

گزشتہ سال2025   میں شہریوں کو پنجاب لینڈ ریکارڈز کی طرف سے خدمات کی فراہمی۔ جدت ، سہولت اور شفافیت کے ساتھ              ...
24/01/2026

گزشتہ سال2025 میں شہریوں کو پنجاب لینڈ ریکارڈز کی طرف سے خدمات کی فراہمی۔

جدت ، سہولت اور شفافیت کے ساتھ

Address

Lahore High Court
Lahore
38500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Tax Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category