06/10/2026
ایف بی آر میں انکم ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں اور بھاری جرمانوں و قانونی کارروائی سے بچیں۔ اگر ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع دی گئی ہے تو اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بروقت فائلنگ یقینی بنائیں۔ ریٹرن جمع نہ کروانے کی صورت میں 25,000 روپے تک جرمانہ اور دیگر قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔
Muhammad Zohaib Rao