05/12/2025
زائرین پاکستان کے لیے ایک بڑی خوشخبری! 🇵🇰➡️🇮🇷
یوں تو ایران اور عراق کی زیارت کا سفر ہمیشہ ایک روحانی تجربہ رہا ہے، مگر بلوچستان کے زمینی راستے سے سفر میں سیکیورٹی کے خطرات مسلسل موجود رہتے ہیں۔
اسی مسئلے کے محفوظ حل کے طور پر حکومت پاکستان یکم جنوری سے ایک نئی اور محفوظ سہولت کا آغاز کر رہی ہے:
🚢 کراچی سے چاہ بہار (ایران) بذریعہ شپ سفر
جس میں ایک بار میں 250 زائرین روانہ کیے جا سکیں گے
✅ سفر زیادہ محفوظ
✅ خرچ میں واضح کمی
✅ بلوچستان کے خطرناک زمینی راستے سے نجات
✅ آرام دہ اور منظم سہولت
ہم ایران و عراق کی زیارت کے ساتھ ساتھ حج اور عمرہ کی بھی مکمل سہولیات فراہم کرتے ہیں۔
اب زیارت کا سفر ہو گا: زیادہ محفوظ – زیادہ آرام دہ – کم خرچ
📞 رابطہ کریں:
0349-7639891
📧 ای میل:
[email protected]
📍 دفتر کا پتہ:
M7، Westend Plaza، 72 The Mall Road
زیارت کے خواہشمند حضرات جلد از جلد اپنی سیٹ بک کروائیں — نشستیں محدود ہیں!
Ali Jafar Travel — آپ کے محفوظ سفر کا ضامن