Labour & Service Law Pakistan

Labour & Service Law Pakistan Adv.Muhammad Asif Siddiqui

09/07/2026

ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا گیا، اطلاق کل 10 جولائی سے ہوگا

◀️ہائی ویز پر کار کا ٹول ٹیکس 100 روپے، ویگن کا 200 روپے اور بس کا 300 روپے کردیا گیا، نوٹیفیکیشن

◀️*ایم 3 موٹروے (لاہور تا عبدالحکیم) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1000 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 3150 روپے ہوگا

◀️*ایم 4 موٹروے (پنڈی بھٹیاں تا ملتان) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1350 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 1950 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 2900 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 4050 روپے ہوگا

◀️*ایم 5 موٹروے (ملتان تا سکھر) 👇🏼*
کار کا ٹول ٹیکس 1500 روپے ہوگا
ویگن کا ٹول ٹیکس 2200 روپے ہوگا
منی بس کا ٹول ٹیکس 3250 روپے ہوگا
بس کا ٹول ٹیکس 4600 روپے ہوگا.

Important information
09/07/2026

Important information

Choice is our.
09/07/2026

Choice is our.

Golden Words.
08/07/2026

Golden Words.

Good Morning.
08/07/2026

Good Morning.

07/07/2026

دعائے صحت کی اپیل

تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ سمیر اور صغیر کے والد ، ہمارے بزرگ دوست جناب ذوالفقار صاحب (ریٹائرڈ اکاؤنٹس آفیسر)، جو 14-D میں رہائش پذیر ہیں، کافی عرصے سے علیل ہیں اور اس وقت سیالکوٹ وارڈ میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کی طبیعت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

آپ سب سے خصوصی دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیبِ کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اور طفیل انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، تمام بیماریوں سے شفا دے اور انہیں درازیٔ عمر بالخیر نصیب فرمائے۔

آمین ثم آمین، یا رب العالمین۔

Soo eesee....
07/07/2026

Soo eesee....

07/07/2026

Truth

Good luck Khosa Sahib.
07/07/2026

Good luck Khosa Sahib.

We are in same condition.
07/07/2026

We are in same condition.

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labour & Service Law Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share