Magna Law Firm

Magna Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Magna Law Firm, Corporate lawyer, Jaffery Building 2nd Floor, 10-A Turner Road, Lahore.

جوڈیشری کی نادرہ بائیو میٹرک نہ ہوئی یہ تو بے نظیر انکم سپورٹ ہی ہو گیا ہے  آفیشل فیس 200 اور کہیں 400 تو کہیں 500 وصول ...
12/02/2026

جوڈیشری کی نادرہ بائیو میٹرک نہ ہوئی یہ تو بے نظیر انکم سپورٹ ہی ہو گیا ہے آفیشل فیس 200 اور کہیں 400 تو کہیں 500 وصول کئے جا رہے ہیں

میرے خیال میں کوئی بھی پالیسی بنانے سے پہلے اس کی شفافیت کا تعین کرنا بہت ضروری ہے
Noted

سیکشن 182 ت پ کی کارروائی مجسٹریٹ ازخود نہیں کر سکتا جب تک کہ متعلقہ پولیس آفیسر کی طرف سے استغاثہ ارسال نا کیا گیا ہو20...
01/02/2026

سیکشن 182 ت پ کی کارروائی مجسٹریٹ ازخود نہیں کر سکتا جب تک کہ متعلقہ پولیس آفیسر کی طرف سے استغاثہ ارسال نا کیا گیا ہو
2026 SCMR 77
Proceeding under section 182 PPC can not be initiated by Magistrate itself unless written complaint is not forwarded by concerned police Officer or his high ups.
Even Ex Justice of Peace can not direct SHO for Initiating FIR under 182 ppc against complainant.

مفصل سے ہائی کورٹ  آنے والے معزز وکلاء نوٹ فرمالیںمورخہ 05.07.21 تا 04.09.22 لاہور ہائی کورٹ لاہور میں چھٹیاں ہوں گیاور ...
05/07/2021

مفصل سے ہائی کورٹ آنے والے معزز وکلاء نوٹ فرمالیں
مورخہ 05.07.21 تا 04.09.22 لاہور ہائی کورٹ لاہور میں چھٹیاں ہوں گی
اور اس دوران صرف درج ذیل قسم کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔

15/06/2020

کورونا وائرس خدشات

لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 22 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

چیف جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت لایور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے فیصلہ کیا

لاہور ہائی کورٹ اور علاقائی بنچز میں 22 جون سے سات ستمبر تک چھٹیاں کرنے کا فیصلہ ،، ذرائع

ہائی کورٹ میں تعطیلات کے لیے انتظامی کمیٹی نے ہتمی فیصلے کا اختیار کورٹ کودے دیا۔ ۔ذرائع

فل کورٹ کی منظوری کے بعد ہائیکورٹ میں قبل از وقت موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ذرائع

لاہور سمیت صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 جون۔سے شروع ہوں گی ،، ذرائع

سیشن کورٹ میں چار ہفتوں جبکہ سول کورٹ میں چار ہفتوں کی چھٹیاں ہوں گی ،، ذرائع

ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز فرائض سر انجام دیں گے ۔۔ذرائع

ہاائیکورٹ کی جانب سے ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات بارے نوٹیفکیشن 15 جون کو ہوگا، ،ذرائع

چیف جسٹس محمد قاسم خان کی زیر صدارت انتظامی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ،، ذرائع

اجلاس میں سنئیر ترین جج ،__، جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی شرکت

جسٹس عائشہ اے ملک ،، جسٹس شجاعت علی خان ،، جسٹس شاہد وحید ،، جسٹس علی باقر نجفی کی شرکت

19/05/2020

Address

Jaffery Building 2nd Floor, 10-A Turner Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 00:08 - 00:07
Tuesday 00:08 - 00:07
Wednesday 00:08 - 00:07
Thursday 00:08 - 00:07
Friday 00:08 - 20:00
Saturday 00:08 - 00:07

Telephone

+923214756841

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Magna Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Magna Law Firm:

Share