19/08/2025
فری ٹیکس ریٹرن فائلنگ!
اب اپنی انکم ٹیکس ریٹرن فری میں فائل کروائیں ✅
(شرائط لاگو ہیں)
📌 کن کے لیے فری ہے؟
1️⃣ صرف تنخواہ دار افراد (ریکنسلی ایشن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ علیحدہ چارج)
2️⃣ صرف پنشن لینے والے افراد
3️⃣ خواتین انٹرپرینیورز، جن کی کاروباری آمدنی 6 لاکھ روپے سالانہ سے کم ہو
⚠️ دیگر تمام ریٹرنز الگ سے نمٹائے جائیں گے۔