16/01/2026
میرے انتہائی قابلِ احترام اور قابلِ فخر بڑے بھائی
nisar Khokhar
صاحب جنرل سیکرٹری لاہور بار ایسوسی ایشن ۔۔۔۔
آپ کا عشقِ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم قابلِ فخر اور قابلِ دید ہے
سلامت رہیں
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں اور بھلائیاں عطا فرمائے آمین