Rizwan Mehmood Adv

Rizwan Mehmood Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Mehmood Adv, Lawyer & Law Firm, Mall Road, Opp High Court, Lahore.

17/08/2026
اس دو ٹکے کے تفتیشی کی صرف مزمت نہیں بلکہ مرمت کی ضرورت ہے۔وکلا اتحاد زندہ آباد
09/08/2026

اس دو ٹکے کے تفتیشی کی صرف مزمت نہیں بلکہ مرمت کی ضرورت ہے۔
وکلا اتحاد زندہ آباد

09/08/2026

عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہے ،
المیہ یہ ہے کہ ہم بھول جاتے ہیں !

وردی والا بدمعاش نا منظور 💪🏼

09/08/2026

سابق سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار فرخ الیاس چیمہ کے بھائی، معظم چیمہ، انچارج انویسٹی گیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی جانب سے ارشاد جندران ایڈووکیٹ، عابد لطیف کھوکھر ایڈووکیٹ، آصف بھٹی ایڈووکیٹ، علیم بھٹی ایڈووکیٹ، اعجاز پڈھیار ایڈووکیٹ اور دیگر وکلاء کے ساتھ مبینہ بدتمیزی اور مبینہ طور پر زبردستی اغوا کر حراست میں لے کر حوالات میں حبسِ بے جا میں رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

وکلاء کے ساتھ یہ ناروا سلوک، مبینہ پولیس گردی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
⚖️ وکلاء کی عزت، وقار اور قانونی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

✊ وکلاء اتحاد — ہماری طاقت

Address

Mall Road, Opp High Court
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Mehmood Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share