Qanoni Desk

Qanoni Desk We’re here to make legal help easy, affordable and comfortable so you can feel confident bringing your legal matters to us.

Friendly, clear and affordable legal support you can trust no stress just solutions.

کیا واقعی پاکستان پنجاب کو دو حصوں میں بانٹنے جا رہا ہے؟قومی اسمبلی میں نیا بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت ایک نیا صوبہ ویس...
17/08/2025

کیا واقعی پاکستان پنجاب کو دو حصوں میں بانٹنے جا رہا ہے؟

قومی اسمبلی میں نیا بل پیش کیا گیا ہے جس کے تحت ایک نیا صوبہ ویسٹ پنجاب بنایا جائے گا جو فیصل آباد اور ساہیوال ڈویژن پر مشتمل ہوگا
اگر یہ بل منظور ہو گیا تو

* پنجاب دو حصوں میں تقسیم ہو جائے گا

* ویسٹ پنجاب کو قومی اسمبلی میں 35 نشستیں ملیں گی

* اسلام آباد میں طاقت کا توازن بدل جائے گا

* فیصل آباد اور ساہیوال کی صنعت اور زراعت کو براہِ راست نمائندگی ملے گی

بل ابھی کمیٹی میں ہے اصل بحث اب شروع ہو رہی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس تحقیقات کے لیے اب فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتا ہے FBR ٹیلی کام کمپنیوں اور انٹرن...
15/08/2025

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ٹیکس تحقیقات کے لیے اب فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا تک
رسائی حاصل کر سکتا ہے

FBR ٹیلی کام کمپنیوں اور انٹرنیٹ سروس پرووائیڈرز سے کال لاگز اور انٹرنیٹ استعمال کی تفصیلات حاصل کر سکتا ہے۔

پرائیویٹ آڈیٹرز اور تکنیکی ماہرین تحقیقات میں مدد کے لیے تعینات کیے جا سکتے ہیں۔

تمام ڈیٹا تک رسائی قانونی حد میں ہے اور رازداری کے سخت اصول لاگو ہیں، مگر نجی معلومات کے تحفظ پر سوالات موجود ہیں۔

یہ قدم ٹیکس چوری کو روکنے کے لیے ہے، لیکن اپنی پرائیویسی سے آگاہ رہنا ضروری ہے

FBR

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑا بدلاؤاب نئے اور ری نیو ہونے والے تمام پاکستانی پاسپورٹ پر والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی ہوگا* ی...
14/08/2025

پاکستانی پاسپورٹ میں بڑا بدلاؤ

اب نئے اور ری نیو ہونے والے تمام پاکستانی پاسپورٹ پر والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی ہوگا
* یہ تبدیلی صرف نئے اور ری نیو پاسپورٹ پر لاگو ہے
* پرانے پاسپورٹ اپنی معیاد تک درست رہیں گے
* پورے ملک میں یہ نظام نافذ ہو گیا ہے
یہ قدم سنگل پیرنٹ فیملیز کے لیے آسانی اور عالمی معیار کے مطابق پہچان کے لیے اہم ہے

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qanoni Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share