Lawyers Network Punjab

Lawyers Network Punjab Lawyers Networking ✌️
Legal updates 👍
Here to serve humanity.

لاجواب عامر نواز ♥️✅
07/09/2026

لاجواب عامر نواز ♥️✅

منیر نیازی کی بیوی فوت ہونے کے کچھ عرصے بعد وہ منو بھائی سے ملے تو بولےیار اک کنواری کڑی دا رشتہ آیا اے۔ دس کی کراں ؟منو...
31/08/2026

منیر نیازی کی بیوی فوت ہونے کے کچھ عرصے بعد وہ منو بھائی سے ملے تو بولے
یار اک کنواری کڑی دا رشتہ آیا اے۔ دس کی کراں ؟
منو بھائی نے ہنستے ہوے جواب دیا
کر لے نکاح ۔ پر رہنا انہے فیر وی کنوارا ای اے.

کیا اپنے بڑوں کے بارے میں ایسا کہنا مناسب ہے ؟
25/08/2026

کیا اپنے بڑوں کے بارے میں ایسا کہنا مناسب ہے ؟

کیا یہ خبر درست ہے ؟
24/08/2026

کیا یہ خبر درست ہے ؟

To all my respected young and common lawyers, It was Aleem bhatti yesterday, its main Mubeen today and it can be any of ...
22/08/2026

To all my respected young and common lawyers, It was Aleem bhatti yesterday, its main Mubeen today and it can be any of us tomorrow. Shame.

ہم شاہدرہ پولیس کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں منیب کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہیں ، ہم اسکی پر زور مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا تقاضا کرتے ہیں۔ کسی قانونی ماہر کی غیر قانونی حراست نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، بلکہ یہ قانون کی حکمرانی اور قانونی برادری کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے.

نئی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کے بعد دائر کی گئی ہے: ذرائع
21/08/2026

نئی نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کے بعد دائر کی گئی ہے: ذرائع

سسٹم کو پوری طرح ایکسپوز ہونے دیں سسٹم سے کیس غائب ہوسکتا ہے ہم نہیںہم یہاں موجود ہیں بشرطِ زندگی آئندہ بھی ہوں گےجسٹس ن...
21/08/2026

سسٹم کو پوری طرح ایکسپوز ہونے دیں
سسٹم سے کیس غائب ہوسکتا ہے ہم نہیں
ہم یہاں موجود ہیں بشرطِ زندگی آئندہ بھی ہوں گے
جسٹس نعیم اختر افغان

20/08/2026

🚨
Imran khan has been Shifted to 'Shifa Hospital ISLAMABAD'🔥

20/08/2026

ابھی تک بانی کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا ۔۔
رات 12بجے وقت پورا ہوگا،صبح توہین عدالت کی پٹیشن دائر ہوجائے گی : وکیل پی ٹی آئی

عظمیٰ بخاری نے صحافی طارق متین اورسابق وزیرشہباز گل کے خلاف سیشن عدالت لاہور میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا​صوبائی وزیر...
20/08/2026

عظمیٰ بخاری نے صحافی طارق متین اورسابق وزیرشہباز گل کے خلاف سیشن عدالت لاہور میں ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا

​صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پنجاب ڈیفیمیشن ایکٹ 2024ء کے تحت دعوی دائر کیا

​دونوں افراد نے سوشل میڈیا پر ان کے خلاف جھوٹا اور من گھڑت مواد پھیلایا۔موقف

​طارق متین اور شہباز گل نے بلاجواز کردار کشی کر کے ان کی عزت اور ساکھ کو نقصان پہنچایا۔موقف

​ ان کے خلاف پوسٹ کیا گیا تمام ہتک آمیز مواد فوری ہٹانے کا حکم دیاجائے۔استدعا

Address

Highcourt
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers Network Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Lawyers Network Punjab:

Shortcuts

Share