Heavens Law Company Pvt. Ltd

Heavens Law Company Pvt. Ltd Heavens Law Company Pvt. Ltd. It has more than 500 membership of lawyers who are rendering services all over Pakistan.

is the largest growing law company in Pakistan currently operating from Head Office Lahore High Court Lahore, 7A Turner Road, Lahore.

11/09/2019
Corporate Wing of Heaven’s Law Company Pvt. Ltd.We are offering followig services related to corporate law: • NTN, GST U...
11/09/2019

Corporate Wing of Heaven’s Law Company Pvt. Ltd.
We are offering followig services related to corporate law:
• NTN, GST Urgent Basis
• Registration in Tax Department like NTN, GST
• Private Limited Company
• Firm Registration
• Single Member Private Limited Company
• Sole proprietorship company
• Import and Export License / Documents
• All kind of legal, tax and corporate matters
Contact:
Waqas Ahmad Gondal (Advocate High Court)
0345-6003603

تنویر بنام سرکار وغیرہ Criminal Appeal: 341 of 2010سرکار بنام تنویر حسین Murder Reference: 341 of 2010مُلزم تنویر حسین پ...
20/08/2019

تنویر بنام سرکار وغیرہ
Criminal Appeal: 341 of 2010
سرکار بنام تنویر حسین
Murder Reference: 341 of 2010

مُلزم تنویر حسین پر مقدمہ نمبر2010/02 زیر دفعات 34/302تھانہ لکسیاں ضلع سرگودھا،قتل کا الزام تھا جو ٹرائل کورٹ سیشن جج بھلوال سرگودھا کی عدالت سے سزائے موت معہ 100000روپے جرمانہ کا حکم ہوا جس کی سزا ئے موت کے خلاف اپیل دائر کی جبکہ سزائے موت کی توثیق کے لیے ریفرنس دائر ہوا جس کی اپیل اور ریفرنس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ لاہور ڈویژنل بینچ میں ہوئی ۔ ہیونز لاء کمپنی کےسی ای او چوہدری غلام رسول تارڑ ایڈووکیٹ ہمراہ وقاص احمد گوند ل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے دلائل دئیے اور قانونی نکات پر بحث ہوئی ۔
1۔ یہ کہ ٹرائل کورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ہمراہی ملزم عمران خان کو بری کردیا جس کا
فائدہ مُلزم تنویر حسین کو بھی ملنا چاہیے۔
2۔ مقدمہ میں اورل اور میڈیکل شہادت میں تضاد ہے۔ جبکہ مستغیث وجہ عناد ثابت نہ کر سکا ہے۔
3۔ یہ کہ موقع سے خالی خ*ل برٓامد ہوئے تو فی الفور فورنزیک سائنس لیبارٹری میں کیوں نہیں بھیجے گئے۔
معزز ڈویژنل بنچ نے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے اور اعلی ٰ عدالتی نظائر پیش کرنے پر مُلزم کی سزائے موت کو ختم کر کے عمر قید میں تبدیل کر دیا۔ فیصلہ و حکم سے اتفاق نہ کرتے ہوئے ہیونز لاء کمپنی نے اپیل معزز عدالت سپریم کورٹ میں دائر کی جس پر معزز سپریم کورٹ نے مُلزم تنویر حسین کو بری کر دیا۔

ہیونز لاء کمپنی  بروقت انصاف کی فراہمی  کے لیے کوشاں کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ Sections: 337F(VI), 337L2, 337A1, ...
09/08/2019

ہیونز لاء کمپنی بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں
کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ
Sections: 337F(VI), 337L2, 337A1, 148, 149 PPC
پولیس اسٹیشن منڈی بہاوالدین میں عبوری ضمانت کنفرم
مُلزم پر الزام تھا کہ اُس نے ٓالہ ضرب سے مضروب پر حملہ کیا اور شدید ضربات ِ ٓالہ سے مضرووب کے اعضا کو توڑ دیا اور عضو اپنی جگہ سے ڈسلوکیٹ کر دیا۔ جس وجہ سے ملزم کی ضمانت بعدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاوالدین سے خارج ہو گئی ۔ جبکہ مُلزم احسان نے ہیونز لاء کمپنی سے رجوع کیا ۔ ہیونز لاء کمپنی نے مقدمہ جناب چوہدری غلام رسول تارڑ اور جناب وقاص احمد گوندل کے سپرد کر دیا جنھوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کیس پر بہت دلجمعی سے محنت کی اور عدالت میں اعلی ٰ عدالتی نظائر پیش کیے۔ جو کہ عدالت جناب مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری لاہور ہائی کورٹ نے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئےاور سپریم کورٹ کے فیصلہ
2016 SCMR 2048
پر انحصار کرتے ہوئے مُلزم کی سنگین جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔کورٹ کی کارروائی کے بعد فوٹو سیشن میں جناب ملک اظہر عباس نٹھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے خصوصی شرکت فرمائی ۔
Contact Us: 0423-7236515-0345-6003603/0300-0036959
Address: Al Qadoos Plaza, 7A Turner Road, Lahore High Court Lahore
SCMR

ہیونز لاء کمپنی  بروقت انصاف کی فراہمی  کے لیے کوشاں کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ Sections: 337F(VI), 337L2, 337A1, ...
09/08/2019

ہیونز لاء کمپنی بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں
کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ
Sections: 337F(VI), 337L2, 337A1, 148, 149 PPC
پولیس اسٹیشن منڈی بہاوالدین میں عبوری ضمانت کنفرم
مُلزم پر الزام تھا کہ اُس نے ٓالہ ضرب سے مضروب پر حملہ کیا اور شدید ضربات ِ ٓالہ سے مضرووب کے اعضا کو توڑ دیا اور عضو اپنی جگہ سے ڈسلوکیٹ کر دیا۔ جس وجہ سے ملزم کی ضمانت بعدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاوالدین سے خارج ہو گئی ۔ جبکہ مُلزم احسان نے ہیونز لاء کمپنی سے رجوع کیا ۔ ہیونز لاء کمپنی نے مقدمہ جناب چوہدری غلام رسول تارڑ اور جناب وقاص احمد گوندل کے سپرد کر دیا جنھوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کیس پر بہت دلجمعی سے محنت کی اور عدالت میں اعلی ٰ عدالتی نظائر پیش کیے۔ جو کہ عدالت جناب مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری لاہور ہائی کورٹ نے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئےاور سپریم کورٹ کے فیصلہ SCMR2048
2016پر انحصار کرتے ہوئے مُلزم کی سنگین جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔کورٹ کی کارروائی کے بعد فوٹو سیشن میں جناب ملک اظہر عباس نٹھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے خصوصی شرکت فرمائی ۔
Contact Us: 0423-7236515-0345-6003603/0300-0036959
Address: Al Qadoos Plaza, 7A Turner Road, Lahore High Court Lahore
SCMR

ہیونز لاء کمپنی  بروقت انصاف کی فراہمی  کے لیے کوشاں کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ Sections: 337F, 337L2, 337A1, 148,...
09/08/2019

ہیونز لاء کمپنی بروقت انصاف کی فراہمی کے لیے کوشاں
کیس: احسان الحق بنام سرکار وغیرہ
Sections: 337F, 337L2, 337A1, 148, 149 PPC
پولیس اسٹیشن منڈی بہاوالدین میں عبوری ضمانت کنفرم
مُلزم پر الزام تھا کہ اُس نے ٓالہ ضرب سے مضروب پر حملہ کیا اور شدید ضربات ِ ٓالہ سے مضرووب کے اعضا کو توڑ دیا اور عضو اپنی جگہ سے ڈسلوکیٹ کر دیا۔ جس وجہ سے ملزم کی ضمانت بعدالت جناب ایڈیشنل سیشن جج منڈی بہاوالدین سے خارج ہو گئی ۔ جبکہ مُلزم احسان نے ہیونز لاء کمپنی سے رجوع کیا ۔ ہیونز لاء کمپنی نے مقدمہ جناب چوہدری غلام رسول تارڑ اور جناب وقاص احمد گوندل کے سپرد کر دیا جنھوں نے اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کیس پر بہت دلجمعی سے محنت کی اور عدالت میں اعلی ٰ عدالتی نظائر پیش کیے۔ جو کہ عدالت جناب مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری لاہور ہائی کورٹ نے وکلاء کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئےاور سپریم کورٹ کے فیصلہ 2016ایس سی ایمٓ ار2048پر انحصار کرتے ہوئے مُلزم کی سنگین جرم میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ نیز کورٹ کی کارروائی کے بعد فوٹو سیشن میں جناب ملک اظہر عباس نٹھرایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے خصوصی شرکت فرمائی۔
Contact Us: 0423-7236515-0345-6003603/0300-0036959
Address: Al Qadoos Plaza, 7A Turner Road, Lahore High Court Lahore

کوٹ مومن کے رہائشی احسان الحق  کی کڑے حالات میں ضمانت Heavens Law Company: A Chrismatic Performance تحصیل کوٹ مومن میں د...
18/07/2019

کوٹ مومن کے رہائشی احسان الحق کی کڑے حالات میں ضمانت
Heavens Law Company: A Chrismatic Performance

تحصیل کوٹ مومن میں دہشت گردی کا واقعہ پیشٓ ا یا ۔ گھنٹوں فائرنگ ہوتی رہی۔ علاقہ میں خوف ہ ہراس پیدا ہو گیا۔ فائرنگ سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ۔ عدلاتوں میں کھڑی گاڑیاں فائرنگ سے تباہ وہوتی رہیں ۔ سائیلین عدالتیں چھوڑ گئے ۔ وُکلا اپنے چیمبرز میں مقید ہو کر رہ گئے۔
FIR/No. 152/19بجرم قانون کے متحرک ہونے پر
7ATA/ 324,440,337A2,337F3,337F2,337A1,148,149
ٓاور 6کس مُلزمان بمعہ 7/7کس نا معلوم پر مقدمہ تھانہ کوٹ مومن درج کیا گیا۔ تمام مُلزمان پر سیدھی فائرنگ کا کردار مختص کیا گیا۔ مُلزمان کی فائرنگ سے کافی لوگ مضروب ہوئے جبکہ فائرنگ سے سمن ظفر کو سر پر ضرب لگنا، اویس منصور کو سر پر فائر لگنا اور اویس کے کندھے پر فائر لگنا ثابت ہوا۔ مُلزمان کی فائرنگ سے گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ جبکہ ایک گاڑی کو 64فائر لگنے کا الزام تھا Toyota Corrolla Grandi 2019 ۔ جبکہ نامزد مُلزمان احسان الحق اور فیصل نواز کو ضمانت دہشت گردی عدالت سے خارج ہوگئی۔
گئی۔ مُلزمان نے قانونی رہنمائی کے لئے پاکستان کی بہترین لاء کمپنی ہیونز لا کمپنی سے رابطہ کیا۔

ہیونز لاء کمپنی نے تمام کاغذات کو مُلاحظہ کرنے کے بعد مُلزمان کی بھرپور قانونی معاونت کے لئے بہترین لیگل کریمنل ٹیم چوہدری غلام رسول تارڑ ایڈووکیٹ، وقاص احمد گوندل ایڈووکیٹ کے سپر د مُقدمہ کر دیا۔ جنھوں نے درخواست ضمانت ڈیژنل بنچ
لاہور ہائی کورٹ لاہور دائر کی جوکہ مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری ی اور انوار الحق پنوں
صاحب کے پاس براہِ سماعت ہوئی۔
لیگل ٹیم نے قانونی نکات اور عدالتی نظائر کو پیش کر بہترین انداز میں مقدمہ پربحث کی
ماہرین قانون جناب غلام رسول تارڑ صاحب اور وقاص احمد گوند ل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔

Heavens Law Companyنو ٹ : آپ کے قانونی مسائل کا فوری حل کرنے کے لئے 24/7 کوشاں ہے۔
رابطہ: احمد بخش رانجھا 03000036959

کوٹ مومن کے رہائشی احسان الحق  کی کڑے حالات میں ضمانت                Heavens Law Company: A Chrismatic Performance تحصیل...
18/07/2019

کوٹ مومن کے رہائشی احسان الحق کی کڑے حالات میں ضمانت
Heavens Law Company: A Chrismatic Performance

تحصیل کوٹ مومن میں دہشت گردی کا واقعہ پیشٓ ا یا ۔ گھنٹوں فائرنگ ہوتی رہی۔ علاقہ میں خوف ہ ہراس پیدا ہو گیا۔ فائرنگ سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ۔ عدلاتوں میں کھڑی گاڑیاں فائرنگ سے تباہ وہوتی رہیں ۔ سائیلین عدالتیں چھوڑ گئے ۔ وُکلا اپنے چیمبرز میں مقید ہو کر رہ گئے۔
FIR/No. 152/19 قانون کے متحرک ہونے پر
7ATA/ 324,440,337A2,337F3,337F2,337A1,148,149
ٓاور 6کس مُلزمان بمعہ 7/7کس نا معلوم پر مقدمہ تھانہ کوٹ مومن درج کیا گیا۔ تمام مُلزمان پر سیدھی فائرنگ کا کردار مختص کیا گیا۔ مُلزمان کی فائرنگ سے کافی لوگ مضروب ہوئے جبکہ فائرنگ سے سمن ظفر کو سر پر ضرب لگنا، اویس منصور کو سر پر فائر لگنا اور اویس کے کندھے پر فائر لگنا ثابت ہوا۔ مُلزمان کی فائرنگ سے گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ جبکہ ایک گاڑیToyota Corrolla Grandi 2019 کو 64فائر لگنے کا الزام تھا ۔ جبکہ نامزد مُلزمان احسان الحق اور فیصل نواز کو ضمانت دہشت گردی عدالت سے خارج ہوگئی۔مُلزمان نے قانونی رہنمائی کے لئے پاکستان کی بہترین لاء کمپنی ہیونز لا کمپنی سے رابطہ کیا۔

ہیونز لاء کمپنی نے تمام کاغذات کو مُلاحظہ کرنے کے بعد مُلزمان کی بھرپور قانونی معاونت کے لئے بہترین لیگل کریمنل ٹیم چوہدری غلام رسول تارڑ ایڈووکیٹ، وقاص احمد گوندل ایڈووکیٹ کے سپر د مُقدمہ کر دیا۔ جنھوں نے درخواست ضمانت ڈیژنل بنچ لاہور ہائی کورٹ لاہور دائر کی جوکہ مسٹر جسٹس شہرام سرورچوہدری اور انوار الحق پنوں صاحب کے پاس براہِ سماعت ہوئی۔
لیگل ٹیم نے قانونی نکات اور عدالتی نظائر کو پیش کر بہترین انداز میں مقدمہ پربحث کی . ماہرین قانون جناب غلام رسول تارڑ صاحب اور وقاص احمد گوند ل کے دلائل سے اتفاق کرتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔

Heavens Law Companyنو ٹ : آپ کے قانونی مسائل کا فوری حل کرنے
24/7 کوشاں ہے۔

رابطہ: احمد بخش رانجھا 0300-003-6959

38,32,467روپے کے واحد مُلزم کی فوری ضمانت ہیونز لاء کمپنی کی شاندار کامیابی  کیس کا پس منظرمدعی مقدمہ جو کہ لاہور کا رہا...
15/07/2019

38,32,467روپے کے واحد مُلزم کی فوری ضمانت
ہیونز لاء کمپنی کی شاندار کامیابی
کیس کا پس منظر
مدعی مقدمہ جو کہ لاہور کا رہائشی ہے اُس کا ہمارے موکل کے خلاف الزام تھا کہ ہمارے موکل نے مُختلف موبائل نمبروں سے کال کر ایک کمپنی ع غ ف کی طرف سے کروڑوں کے فرضی انعامات کا جھانسا د ے کراور باتوں باتوں میں اُسے پھنسا کر اُس سے تقریبا چالیس لاکھ روپے ہتھیا لیے۔
مدعی مقدمہ جو کہ پڑھا لکھا اور اعلی ٰافسران سے تعلقات والا ٓادمی تھا ۔ اُس نے انسپکٹر جنر ل پنجاب لاہور سے درخواست مقدمہ منظور کروا کر تھانہ ساندہ ضلع لاہور میں
درج کرو ا دی ۔ ہمارا موکل جو کہ سرگودھا کا رہائشی تھا اُس کے گھر پولیس FIR 486/16
مُسلسل ریڈز کر کے اُس کی زندگی کو اجیرن کروا دیا۔ لاہور پولیس نے بنائے ایف ٓائی ٓار ، گرفتاری کے لیے ، سرگودھا پولیس سے روابط کیے۔ سرگودھا پولیس کے افسران نے لوکل لوگگوں کے ساتھ مل کر ہمارے موکل کو بلیک میل کر کے اُس سے بہت سی رقم ہتھیاتے رہے۔
بالآخر اُس کو پولیس نے گھر سے اغوا کر کے، قانونی کارروائی عمل میں لائے بغیر ، گُمنام جگہ پر رکھ کر بے حد تشددکیا۔ ظلم کی حد یہ کہ مُلزم کی بے ٓاسرا بیوی کو تمام جائیداد بیچ کر اپنے خاوند کو حبس ِ بے جا سے بازیاب کروانے کی دھمکیاں پولیس کُھلے عام دیتی رہی۔ مجبوری کے عالم میں ، لاچار بیوی نے اپنے خاوند کو تمام جائیداد فروخت کر کے بازیاب کروا لیا اور پولیس اس اقدام کو اپنی قطعی کامیابی گردانتی رہی جبکہ یہ ظُلم کی انتہا تھی۔ کُچھ ہی دن گُزرے تھے کہ پولیس نے بلیک میلنگ دوبارہ شُروع کر دی۔ ہمارا موکل اس قدر بے سروپا و سامان ہو گیا، کہ پولیس کی دھمکیوں سے تنگ ٓا کر اُس نے اپنا علاقہ چھوڑ دیا۔
دل دہلا دینے والی بات تو یہ ہے کہ موکل اپنی بیوی اور دو ننھی بچیوں سمیت ایک جنگل نما ویرانہ میں ، خو ف سے بدحال ہو کر ،زندگی گزار نے لگا، نوبت یہاں تک ٓا گئی کہ اُس نے اپنے سمیت تمام خاندان کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ابھی اس مقدمہ سے اُس کو نجات نصیب نہ ہوئی تھی کہ ٓاخر کار لاہور پولیس نے بذریعہ مُخبر اُس کے وہاں بھی سُکھ کا سانس نا لینے دیا اور چھاپہ مار کر اُس کو وہاں سے گگرفتا ر کر کے ایک اور قیامت برپا کر دی اور اُس کو لاہور کے متعلقہ تھانہ میں حوالہ ِ پولیس کر دیا ۔
ضابطہ کی کارروائی
پولیس نے مُلزم کو علاقہ مجسٹریت کے سامنے پیش کر کے ، چار روزہ جسمانی ریمانڈ لے لیا ۔
اُس پر انتہا کا تشدد شروع کر دیا گیا، اُس کو سخت رسیوں کی مدد سے اُلٹا لٹکا کر، ڈنڈوں کی بارش کرتے رہے ۔ پولیس کے خصوصی ٓالہ تشدد سے اُس کی چمڑی اُدھیڑتی رہی ۔ اُس کے پاوں کی تلیوں کو بے رحمی سے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ہیونز لاء کی قانونی معاونت
ہمارے موکل کی بیوی زندگی کا کُل سرمایہ لُٹا کر در بدر پھرتی رہی۔ اس اثنا میں وہ پاکستان کی سب سے بڑی لاء کمپنی ، ہیونز لاء کمپنی کے پاس فریاد لے کر ٓا ئی ۔ ابھی جسمانی ریمانڈ کے چار میں سےصر ف دو ہی دن گُزرے تھے کہ ہیونز لاء کمپنی کی ٹیم تھانہ ساندہ ، لاہور پُہنچ گئی اور پولیس کو خبردار کر دیا کہ اگر ہمارے موکل پر مزید تشدد کیا تو قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
جس کی بنا پر ہمارے موکل کے ٓائیند ہ دو دن بہتر گُزرے۔ ہیونز لاء کمپنی نے یہ کیس ایک انتہائی تجربہ کار ، ماہر ِ فوجداری ایڈووکیٹ ، جناب وقاص احمد گوندل کو برائے قانونی کارروائی سونپ دیا۔
ہیونز لاء کی طرف سے قانونی کارروائی
ہیونز لاء کمپنی کی ریسرچ ٹیم نے کیس کی تیاری میں جناب وقاص احمد گوند ل ، ایڈووکیٹ لاہور ہائی کورٹ ، کافی محنت کر تے ہوئے، لگن کے ساتھ قانونی قواعدو ضوابط کو ملحوظ ِ خاطر رکھتے ہوئے، کیس کی بھرپور تیاری کی۔ جیسے ہی ہمارے موکل کو چار دن کے جسمانی ریمانڈ کے اختتام پر عدالت میں پیش کیا گیا تو ہیونز لاء کمپنی کے سینئر ایڈووکیٹ ، جناب وقاص احمد گوندل نے قانونی مہارتوں کی مدد سے ، عدالتی نظائر
PLD 1970 LHR 369, PLD 2002 AJ 20, PLD 2012 LAH 260, PLD 1992 KAR358, 2016 YLR 2212
پیش کیے۔
High Court Rules Vol III Part B, Ch:11-B, Police Rules 1934 Ch. 25, CrPc Sec-167,344
کی روشنی میں مُلزم کو جوڈیشل کروانے کے لیے ، عدالت میں خوب بحث کی۔
اور ٓا خر عدالت نے چالیس لاکھ روپے کے مُلزم کو مزید پولیس حوالگی سے انکار کر کے، ایک ریکارڈ قائم کرتے ہوئے، ہمارے موکل کو پہلی ہی تاریخ میں جوڈیشل کر دیا۔ جس پر ہمارا موکل مزید پولیس تشدد سے محفوظ ہوگیا۔
مُلزم کی ضمانت مُنظور
کیس کو مزید طوالت میں ڈالنے کی بجائے ، ساتھ ہی موکل کی ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی گئی ۔ کیس ضمانت کے ریسرچ ورک کے دوران ، پروسیکیوشن کی بُہت سی غلطیوں کو واضح کیا گیا ، مقدمہ میں موجود پولیس کی غلط درج شُدہ دفعات اور کوتاہیوں کو بھی منظر ِ عام پر لا یا گیا۔ مددگار عدالتی نظائر
2012 PCRLJ 708, 2008 MLD 1554, 2004 YLR 2288
کی معاونت سے بحث کی گئی ، جس کے نتیجے میں روزانہ کی کارروائی کے بعد ایک ہفتہ کے اندر مُلزم کی ضمانت منظور ہو گئی اور وہ اپنی فیملی کے ساتھ اپنے گھر روانہ ہو گیا۔ کیس جاری ہے۔۔۔۔۔۔

Address

OFFICE 2ND FLOOR, AL QADOOS Plaza, 7A TURNER ROAD, LAHORE
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

03000036959

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Heavens Law Company Pvt. Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Heavens Law Company Pvt. Ltd:

Share

Category