07/04/2022
ایک پرانی ہائی کورٹ: منورظریف ایک لمبا ڈنڈا لیکرگاؤں آیا اوراعلان کیا ہائی کورٹ لگ گئی آ جاؤ فیصلے کےلئے- دیہاتی آیا اور کہا چودھری نے میری بھٹی توڑ دی- چودھری نے کہا میں چودھری ہوں- عدالت بولی : دونوں کو سن لیا فیصلہ یہ ہے: کمی تو بھٹی لائ جا, چودھری توبھٹی ڈھاتی جا -- کورٹ فارغ