ABNAQ & Co.

ABNAQ & Co. ABNAQ & Co. (Advocates | Solicitors | IP Attorneys) is a Law Firm, which provides Trademark and Patent registration services in Pakistan and abroad.

01/11/2024

سینیٹر دنیش کمار نے کہا کہ تین صوبوں میں دیوالی سرکاری سطح پر منائی گئی، گنڈاپور سے کہیں خیبر پختونخوا میں بھی منائیں۔
تفصیل پہلے کمنٹ میں دیکھیں۔۔

30/10/2024

پوری پارٹی وکیلوں کے حوالے کرکے بھی پی ٹی آئی وکیلوں کا سب سے بڑا الیکشن ہار گئی ۔۔۔ سوشل میڈیا پر پوسٹس وائرل

30/10/2024

جاپان میں ’تنہائی کی وبا‘، کیا ٹیکنالوجی لوگوں کو اکیلے پن کا شکار کر رہی ہے؟

تفصیل: https://www.urdunews.com/node/881003

26/10/2024

Senior puisne judge Justice Syed Mansoor Ali Shah skipped a full court reference held in honour of outgoing Chief Justice of Pakistan Qazi Faez Isa, accusing the latter of remaining “complacent and indifferent to external pressures on the judiciary” during his tenure.

Besides Justice Shah, four other judges of the Supreme Court — Munib Akhtar, Ayesha A. Malik, Athar Malik and Malik Shahzad Ahmed Khan — also did not attend the event, held in Courtroom No. 1.

While the reference was in full swing, Justice Mansoor Shah issued a scathing one-page letter explaining his decision not to attend it, asking the SC registrar to place his letter of refusal on the record of reference proceedings.

Read more: https://www.dawn.com/news/1867660/

26/10/2024

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس کے عہدے سے اس وقت ریٹائر ہو رہے ہیں کہ جب سپریم کورٹ کے اندر اور باہر آئینی عدالت، آئینی بینچ، پسندیدہ جج، ناپسندیدہ جج، انصاف پرست، پارٹی ججز، اس کا جج، میراجج کا شور و غل ہے اور سپریم کورٹ میں سیاسی نوعیت کی گروپ بندی بھی عیاں ہے۔

جانیے قاضی فائز عیسیٰ کے وہ اہم فیصلے جنہوں نے طاقتور حلقوں کو ناراض کیا: https://www.dawnnews.tv/news/1244926/

25/10/2024

اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار، تفصیلات نیچے کومنٹ میں

25/10/2024

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی ریفرنس میں کئی سینئر ججز شریک نہیں ہوئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر ، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس شہزاد ملک اور جسٹس عائشہ ملک نے شرکت نہیں کی۔

مزید تفصیلات: https://bit.ly/4f2ECVm

25/10/2024

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ اسلام آباد احتجاج میں پارٹی قیادت ڈی چوک میں موجود ہوتی تواحتجاج کامیاب ہوتا۔
انہوں نےمزید کیا کہا؟ تفصیلات جاننے کے لیے پہلے کمنٹ میں دیکھیں...

22/10/2024

یہ پہلا موقع نہیں کہ پی ٹی آئی نے اُس قانون کا فائدہ اٹھایا ہو جس کو روکنے کی اس کی بھرپور کوششیں کی ہوں
کب کب کوشش کی جاننے کیلئے مزید تفصیلات: https://urdu.geo.tv/latest/384030-

21/10/2024
21/10/2024

'خاتون کے پیٹ سے قینچیاں برآمد ہونے کی خبرمنظر عام پر آنے کے بعد لوگوں میں غم و غصہ پایا جاتا ہےاور متعلقہ اسپتال اور ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے جبکہ معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔'
https://www.dawnnews.tv/news/1244564/

Address

UNIT 83, Street 09, ASKARI V, GULBERG III
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923004845062

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABNAQ & Co. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ABNAQ & Co.:

Share