Rafiq Law Chamber

Rafiq Law Chamber Deal in civil, corporation, criminal and taxation

ایف بی آر نے نیا پاس ورڈ پالیسی متعارف کروائی ہے:آپ کا پاس ورڈ اب ہر 60 دن بعد ختم ہو جائے گا۔یقینی بنائیں کہ آپ کا ای م...
19/12/2024

ایف بی آر نے نیا پاس ورڈ پالیسی متعارف کروائی ہے:
آپ کا پاس ورڈ اب ہر 60 دن بعد ختم ہو جائے گا۔
یقینی بنائیں کہ آپ کا ای میل اور فون نمبر آپ کے آئی آر آئی ایس اکاؤنٹ میں رجسٹرڈ ہیں۔

01/11/2024
فائلر بنے اور زندگی جئیں۔ہزاروں روپے کے ٹیکسز بچائیں۔۔۔۔بنک پرافٹ پر 35 فیصد کی بجائے 15 فیصد پراپرٹی کی خرید و فروخت پر...
24/07/2024

فائلر بنے اور زندگی جئیں۔
ہزاروں روپے کے ٹیکسز بچائیں۔۔۔۔
بنک پرافٹ پر 35 فیصد کی بجائے 15 فیصد
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر 12 فیصد کی بجائے 3 فیصد
اور بنک سے کیش نکلوانے پر 0.9 کی بجائے صفر ٹیکس۔۔
آج ہی فائلر بننے اور کمپنی رجسٹریشن ،چیمبر آف کامرس رجسٹریشن،فرم رجسٹریشن اور ٹیکس ریٹرن کے لیے رابطہ کریں

چوھدری مہمداسد رفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
کال اینڈ واٹساپ 03054749011 -03324749011

15/06/2024

سارے نان فائلر مجھے انفرنینڈ کر دیں
نوٹ۔ ورنہ فائلر ہونے کیلئے ہم سے فوری رابطہ کریں🤭

13/06/2024

بجٹ سال 2024-25 میں سب سے زیادہ ٹیکس پراپرٹی کی خرید و فروخت پے لگایا ہے
1- فائلر : پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ تک ہو تو فروخت کُنِندہ کو 3 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ سے 1 کروڑ ہونے کی صورت میں 3.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا 1 کروڑ سے زیادہ قیمت ہونے کی صورت میں 4 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا اس ٹیکس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی ٹیکس ریٹرن مقرر وقت تک لازمی جمع کروائی ہو- وہ لوگ جو صرف ٹیکس سے بچنے کے لیے پراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے فائلر ہوں گے اُنکو اوپر دیے گے ریٹ کی بجائے 7,6 اور 8 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا
2- نان فائلر: نان فائلر کی صورت میں فروخت کُنِندہ کو 10 فیصد ٹیکس ادا ہو
3- فائلر : پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ تک ہو تو خرید کُنِندہ کو 3 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا پراپرٹی کی قیمت 50 لاکھ سے 1 کروڑ ہونے کی صورت میں 3.5 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا 1 کروڑ سے زیادہ قیمت ہونے کی صورت میں 4 فیصد ٹیکس ادا کرنے ہو گا اس ٹیکس کے لیے ضروری ہے کہ آپ نے اپنی ٹیکس ریٹرن مقرر وقت تک لازمی جمع کروائی ہو- وہ لوگ جو صرف ٹیکس سے بچنے کے لیے پراپرٹی خریدنے یا فروخت کرنے سے کچھ دن پہلے فائلر ہوں گے اُنکو اوپر دیے گے ریٹ کی بجائے 7,6 اور 8 فیصد کے حساب سے ٹیکس ادا کرنا پڑے گا
4- نان فائلر کی صورت میں خرید کُنِندہ کو 12, 16 اور 20 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا
نوٹ : خرید کُنِندہ کو 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بھی ادا کرنا ہو گی
اس قانون کو مدِنظر رکھتے ھوئے ہر صورت اپنی ٹیکس ریٹرن سال 2024 مُقرّرہ تاریخ تک جمع کروائیں بدیگر صورت آپکو زیادہ ٹیکس ادا کرنے ہو گا
مزید معلومات کے لیے آپ اس نمبر پر کال کر سکتے ہیں

0305-4749011. 0332-4749011
M.A Rafiq Advocate

12/06/2024

‎نان فائلرز کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم۔۔۔ بجٹ 2024.
Be a filer as early as possible.
Whatsapp 03054749011
03324749011

10/05/2024

تفصیلات کے مطابق نان فائلرز کی موبائل سمز بند کرنے کا معاملہ تنازعات کا شکار ہے تاہم اب نان فائلزز کیخلاف 15 مئی کے بعد متبادل کارروائیوں پرغور کیا جارہا ہے۔

نان فائلرز کی سم پر 2.5 فیصد اضافی ٹیکس اور سم بندنہ ہونے پراضافی ودہولڈنگ ٹیکس پر غور ہورہا ہے۔

*ایف بی آر نے 506,671 نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔**ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 ...
04/05/2024

*ایف بی آر نے 506,671 نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔*
*ایف بی آر نے انکم ٹیکس آرڈینینس 2001 کے سیکشن 114B کے تحت یہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جو کہ 8،737 صفحات پر مشتمل ہے. اس نوٹیفکیشن میں انکم ٹیکس ریٹرن 2023 نہ جمع کروانے والے نان فائلرز حضرات شامل ہیں*
*M ASAD RAFIQ*
*ٹیکس اینڈ لیگل سروسز

03054749011
03394262006
03324749011

Contact in Inbox
29/02/2024

Contact in Inbox

28/02/2024

Monday 26.2.2024 there is no ATL list that will be updated, now directly ATL LIST WILL BE UPDATE ON 01/03/2024 ON PAID OF 2023 ATL CHALLAN

ATL surcharge Challan for late filling of Income Tax Return of Tax Year 2023 is now available on eFBR portal...

02/09/2023

*Respected Member,*

Submission of Annexure 7E made compulsory through IRIS 2.0, there is no more any option in wealth statement to add property directly.
If someone need to enter property he is bound to fill data of properties in 7E Annexure , otherwise property details will not be shown in wealth.
Furthermore retrieval of previous data in wealth statement is also not possible.
Every taxpayer need to prepare wealth statement from scratch

Regards!
𝐌 A Rafiq
𝓐𝓭𝓿𝓸𝓬𝓪𝓽𝓮 𝓗𝓲𝓰𝓱 𝓒𝓸𝓾𝓻𝓽
03054749011 - 03324749011
*Rafiq Law Chamber (RLC)*
_First Floor, Rafiq Building,_
_3-Fane Road, Lahore.

Address

First Floor, Rafiq Building 3 Fane Road, Near Punjab Bar Council. Lahore
Lahore

Telephone

+923054749011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafiq Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rafiq Law Chamber:

Share