Lawyers Of Punjab, Pakistan

Lawyers Of Punjab, Pakistan ⚖️ Legal Awareness & Court Updates
📚 Case Law | Punjab & Pakistan Laws
📰 Judgments & Legal News
📖 Public Legal Guidance
🤝 Professional Networking

26/08/2026

جو وکلاء اس سال اگست میں ٹور پر نہیں گئے ان فرشتوں کو مینشن کریں یا وہ خود حاضری لگوائیں

25/08/2026

لاہور بار ایسوسی ایشن نائب صدر سینٹرل کی سیٹ پر وننگ امیدوار ۔سمجھ سے بالا تر کیوں

Condemned شاہدرہ پولیس کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں منیب کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری پر  انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہیں ، ہ...
22/08/2026

Condemned
شاہدرہ پولیس کی جانب سے ایڈووکیٹ میاں منیب کی مبینہ غیر قانونی گرفتاری پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہیں ، ہم اسکی پر زور مذمت کرتے ہیں اور فوری رہائی کا تقاضا کرتے ہیں۔ کسی قانونی ماہر کی غیر قانونی حراست نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، بلکہ یہ قانون کی حکمرانی اور قانونی برادری کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے.

22/08/2026

Jesa mulk ka Haal wohi team ka hona

بڑے باپ کے بیٹے کا انوکھا لائسنس
19/08/2026

بڑے باپ کے بیٹے کا انوکھا لائسنس

11/08/2026

No More National Politics should be involved In Bar Politics, All members Should choose candidates According to merits

10/08/2026

چیف جسٹس محترمہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے بمعہ سی سی ٹی وی رپورٹ طلب کرلی ، مدتوں بعد کسی چیف نے نوٹس لیا کسی چیز کا شکر بجا لانا چاہئے

10/08/2026

A silent Message Ai Animated

10/08/2026

نوجوان وکیل اجلاس کے دوران جزباتی انداز میں تقریر کرتے ہوئے

10/08/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers Of Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category