A.R Legal Services

A.R Legal Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A.R Legal Services, Criminal lawyer, Sialkot, Lahore.

اگر اپیلٹ کورٹ فیملی کورٹ کے ڈگری کے خلاف اپیل کو عدم پیروی خارج کردے ، تو وہی عدالت اسکو دوبارہ معقول وجہ بتا کر اپیل د...
12/06/2025

اگر اپیلٹ کورٹ فیملی کورٹ کے ڈگری کے خلاف اپیل کو عدم پیروی خارج کردے ، تو وہی عدالت اسکو دوبارہ معقول وجہ بتا کر اپیل دوبارہ بحال کرسکتی ہے ۔
An appellate court dealing with an appeal under Section 14 of the Act, 1964 not only is vested with the inherent power to dismiss the appeal for non-prosecution but it can also restore the same on showing sufficient cause by the appellant if his appeal has been dismissed on account of default.
WP-2787-19
AHMED AMIN VS DISTRICT JUDGE ETC
Mr. Justice Mirza Viqas Rauf
Date of hearing :29-04-2025
2025 LHC 3536

Legal issues? Let the professionals handle it. A.R Legal Services – Where Justice Meets Dedication!Contact us today – Yo...
17/05/2025

Legal issues? Let the professionals handle it. A.R Legal Services – Where Justice Meets Dedication!
Contact us today – Your case deserves expert attention.

گجرانوالہ میں ہونے والے وقوعہ کی FIR !
29/04/2025

گجرانوالہ میں ہونے والے وقوعہ کی FIR !

آج دن دہاڑے جج طاہر اسلم کی بھری عدالت میں شہادت کے کٹہرے میں حاضر 4 ملزمان پر مخالف پارٹی نے فائر کھول دیے، 2 موقع پر ہ...
29/04/2025

آج دن دہاڑے جج طاہر اسلم کی بھری عدالت میں شہادت کے کٹہرے میں حاضر 4 ملزمان پر مخالف پارٹی نے فائر کھول دیے، 2 موقع پر ہلاک، دو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔
سیشن کورٹس گوجرانوالہ سیکیورٹی پر بہت بڑا سوالیہ نشان پولیس !!

سرگودھا میں شیمپو ، صابن چوری کی درخواست درج!!
25/04/2025

سرگودھا میں شیمپو ، صابن چوری کی درخواست درج!!

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب لاہور کی طرف وکلاء صاحبان کو  مقدمہ دائر کرنے میں سہولت فراہم کردی گئی ہے
24/04/2025

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب لاہور کی طرف وکلاء صاحبان کو مقدمہ دائر کرنے میں سہولت فراہم کردی گئی ہے

23/04/2025
23/04/2025

وزیرآباد 8 ماہ کی حام لہ اہلیہ کو قت ل کرنے والے شوہر کو عدالت نے سزائے موت سنا دی 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ق تل میں معاونت کرنے والے ملزم کے بھائی کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ملزمان نے 4 سال قبل خاتون کو قتل کر دیا تھا وزیرآباد کے علاقہ ڈسکہ روڈ ڈیرہ کبوتراں پر واقع نجی کلینک کی مالکہ خاتون شازیہ بی بی کو اسکے شوہر ملزم غازی غضنفر نے اپنے بھائی بابر کے ہمراہ چھریوں کے وار کر کے ق تل کر دیا تھا مقتولہ شازیہ ق تل کے وقت 8 ماہ کی حاملہ تھی مقتولہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ سوہدرہ وزیرآباد میں درج ہوا اور ملزمان غازی غضنفر و بابر کو پولیس نے حراست میں لے لیا وقوعہ کی بابت مقدمہ سیشن کورٹ وزیرآباد میں زیر سماعت تھا جہاں گذشتہ روز ملزمان کو ق تل کا مرتکب قرار دیتے ہوے ایڈیشنل سیشن جج وزیرآباد سزا سنا دی مرکزی ملزم غازی غضنفر کو اپنی حاملہ اہلیہ کے قتل کی پاداش میں سزائے م وت 10 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ ملزم کے بھائی بابر کو ق تل میں معاونت پر عمر قید و 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی۔

New Syllabus For Civil Judge Cum Magistrate Posts 2025.
23/04/2025

New Syllabus For Civil Judge Cum Magistrate Posts 2025.

22/04/2025

لاہور ہائیکورٹ کا دوسری شادی کے باوجود بچہ ماں کے حوالے کرنے کا حکم-

شادی کرنے کے باوجود ماں ہی بچے کی کسٹڈی کی حقدار ہے-

جسٹس احسن رضا کاظمی نے 10 سالہ بچہ ماں سے لے کر باپ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا-

یہ کوئی حتمی اصول نہیں ماں دوسری شادی کرنے پر بچوں سے محروم ہو جائے- عدالت کے ریمارکس

عدالت دوسری شادی کرنے کے باوجود بچے کی بہتری پرورش کے لیے ماں کے حوالے کر سکتی ہے-

کیس میں بچہ شروع دن سے ماں کے پاس ہے، ایسے فیصلے سے بچے کی شخصیت پر برا اثر پڑ سکتا ہے۔ عدالت کے ریمارکس

دوسری شادی کے باوجود بچہ ماں کے پاس ہوگا۔ عدالت کا فیصلہ

خلع لینے والی خاتون بھی حق مہر کی حقدار قرار۔
21/04/2025

خلع لینے والی خاتون بھی حق مہر کی حقدار قرار۔

Address

Sialkot
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.R Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share