18/03/2025
لاہور ہائیکورٹ میں آج عمران خان کی 9 مئی کے آٹھ مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
حکومت کے تاخیری حربے جاری
کوئی لاء افسر پیش نہ ہوا۔دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانتوں پر سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے تمام کیسوں کے پراسیکیوٹرز کو بھی پیش ہونے کا حکم دے دیا۔8 کیسوں میں اٹھ پراسیکیوٹر کا پیش نہ ہونا تکلیف دہ ہے۔ چودھری اشتیاق احمد خان کی میڈیا سے گفتگو ۔