AZ Legal Services

  • Home
  • AZ Legal Services

AZ Legal Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AZ Legal Services, Lawyer & Law Firm, AZ Legal Services, Lahore, .

31/05/2025

"کال ڈیٹا ریکارڈ (CDR) پر متعلقہ سیلولر/ٹیلی کام کمپنی کی تصدیق یا توثیق کا ہونا لازم ہے، جس نے مذکورہ ریکارڈ جاری کیا ہو۔ ایک سادہ دستاویز جیسے کہ CDR، جس پر متعلقہ کمپنی کے افسر کا دستخط نہ ہو، اُسے مقدمہ کے دوران بطور شہادت قبول نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی اُس پر انحصار کیا جا سکتا ہے، جب تک کہ وہ کمپنی کی مہر یا توثیقی خط کے ساتھ مصدقہ نہ ہو۔"
"Call Data Record (CDR) must bear the endorsement/authentication of the cellular / telecom company which has issued it. A bare document such as the CDR without any signature of the concerned officer of the cellular /telecom company issuing the CDR cannot be considered for the purposes of trial and relied upon until and unless it bears the company's seal or a letter of its authentication."

(CrL.P.132 of 2018) Khair Muhammad and other vs State (dated: 30-04-2025)

25/07/2024
16/01/2022

*السلام علیکم معزز ممبران* *
*توڑنا نہیں جوڑنا سیکھو۔کیونکہ توڑنے والوں کی حویلیاں ویران اور جوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں*۔
*اے اللہ کریم ہم سب کو رشتوں کو جوڑنے والابنا دے۔اور ہمارے تمام رشتوں کو سلامت رکھ اور جو رشتوں کو توڑتے ہیں ان کو نیکی کی ہدایت دے۔آمین یارب العالمین*

High Court announced Syllabus for post of Civi Judges and additional sessions judges
05/01/2022

High Court announced Syllabus for post of Civi Judges and additional sessions judges

Qanun E Shahadat Important Articles.
31/12/2021

Qanun E Shahadat Important Articles.

31/12/2021

شکار کرنا آسان کام نہیں ہے۔ ٹائیگر خوراک کے لیےاپنے شکار پر حملہ کرتا ہےمگراس کی ناکامی کا تناسب 90فیصد ہے ۔ یعنی اس کےسو حملوں میں سے نوے حملے ناکام رہتے ہیں۔
چیتا اگر اپنی خوارک کے لیے سو دفعہ حملہ کرے تو ان میں سے پچاس بار وہ ناکام لوٹتاہے ۔
چیتا اگر انسانوں میں رہتا ہوں تو ہم اسے طعنے دے دے کر اس کی زندگی عذاب بنا دیں کہ بہت افسوس ہے تم پر !
تم فلاں ہرن نہیں پکڑے سکے ، فلاں خرگوش بھی تم کو چکما دے گیا۔ جنگل کا بادشاہ شیر اس کے بارے میں بھی سن لیں۔
ایک اکیلا شیر جو دن کی روشنی میں شکار کے لیے نکلتا ہے اس کی ناکامی کا تنا سب80 فیصد ہے اس کے سو میں سے اسی حملے ناکام رہتے ہیں۔
یہ میں اور آپ ہیں جن کو ناکامیاں خوف زدہ کر دیتی ہیں اور وہ اپنے ارادے ترک کر دیتے ہیں۔
نیچر کا یہ نظام ہمیں بتا رہا ہے کہ ناکامیوں سے مت گھبرائیں، کوشش ترک نہ کریں۔
یاد رکھیں کامیابی تن آسان لوگوں کے لیے نہیں یہ ان کے لیے ہے جو بلند حوصلہ اور مستقل مزاج ہیں۔

Any magistrate can record statement under section 164. PLJ 2011 Lahore 645
31/12/2021

Any magistrate can record statement under section 164. PLJ 2011 Lahore 645

Address

AZ Legal Services, Lahore

54600

Telephone

923215667995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AZ Legal Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to AZ Legal Services:

  • Want your practice to be the top-listed Law Practice?

Share