FlickNest Media

FlickNest Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FlickNest Media, Address 1: office # 1 , Umer Arcade , Jain Mander Chowk, Lahore. Address 2: 302, Lawyers Chamber District Court Lahore, Lahore.

10/05/2026

یورپ جانے کے لیے سب سے ضروری ہنر جو آپ کو خود یورپ لے کر جاتے ہیں
1=انگلش آتی ہو
2=اپنی سی وہ اور آن لان اکاؤنٹ لنکڈاِن پر بنائے ہوں
3=الیکٹریشن ہو، پلمبر ہوں ، ویلڈر ہوں ،یا ٹرک ڈرائیور ہوں اور ساتھ لائسنس بھی ہو
آپ کی عمر 18 سے 50 کے درمیان ہو تو آپ باہر جانے کی کوشش خود ضرور کریں مشکل ضرور ہوتا ہے مگر ناممکن کچھ بھی نہیں ہے بہت سے لوگوں نے خود کوشش کی ہے اور آج وہ کسی نہ کسی ملک پہنچ گئے ہیں تو پھر آپ کیوں نہیں اس لیے خود پر یقین رکھیں اور اس موبائل کو اچھا استعمال کریں

                             #مہنگائی  #پٹرول  #بجلی  #پاکستان  #عوام  #خبریں
10/05/2026

#مہنگائی #پٹرول #بجلی #پاکستان #عوام #خبریں

10/05/2026

کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم جیل سے فرار

10/05/2026
01/05/2026

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں یوٹیوبر رجب بٹ کو ریسٹورنٹ میں کھانے کی ویڈیو بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں ان کے پیچھے بیٹھی فیملی رجب بٹ کے آن کیمرے سے واضح طور پر غیر آرام دہ محسوس کر رہی تھی۔

ویڈیو میں اسی فیملی کی خاتون کو کیمرے سے اپنا چہرہ چھپاتے اور رخ موڑتے دیکھا گیا۔

وائرل ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین نے رجب بٹ کے اس عمل کو مداخلت آمیز اور نامناسب قرار دیا ہے۔

01/02/2026

04/08/2025

Address

Address 1: Office # 1 , Umer Arcade , Jain Mander Chowk, Lahore. Address 2: 302, Lawyers Chamber District Court Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FlickNest Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share