11/04/2026
طبی غفلت کا شکار؟ اپنے قانونی حقوق کا تحفظ کریں۔ کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا کسی غلط علاج، آپریشن کی خرابی یا ڈاکٹر کی لاپرواہی کا شکار ہوا ہے؟ قانون ہر مریض کو محفوظ اور معیاری علاج کا حق دیتا ہے۔ ریلائنس لاء آفس طبی غفلت کے خلاف درج ذیل خدمات فراہم کرتا ہے: پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن میں باقاعدہ شکایت کا اندراج۔ طبی بدانتظامی اور غیر پیشہ ورانہ رویے کے خلاف قانونی چارہ جوئی۔ غلط علاج سے ہونے والے نقصان کے ازالے کے لیے سول کیسز۔ ڈسپنسریوں اور غیر قانونی لیبارٹریوں کی نشاندہی اور قانونی کارروائی۔💊📝👨⚕️🏥