26/02/2025
*ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ*
ہر شخص دوسرے شخص کو زبردستی اپنی سوچ کا غلام بنانے کی دوڑ میں لگا ہوا ہے، اگر نہیں بنا سکتا تو پھر دشمنیاں شروع، اختلاف رائے کی دوسروں کو گنجائش دیں، ہر کسی کو جینے کا حق حاصل ہے لیکن ضروری نہیں کہ ہر شخص آپ کی مرضی کے مطابق جیئے، اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں فرمائے اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین.
*خوش رہيں اور خوشياں بانٹيں*
*صبح بخیر زندگی*
*27- شعبان 1446 ہجری*
*26- فروری 2025 عیسوی*
*15-پھگن 2081 بِکرمی*
*بروز بدھ ,WEDNESDAY*
*TaRiQ MuNiR*
*CEO*
*Black Lion Advisors*
blacklionadvisors.com