Islahi Law Firm03004870911

Islahi Law Firm03004870911 legal help poor and needy person سول فیملی فوجداری مقدمات کے لیے فری قانونی مشاورت

25/02/2026
18/12/2025

ٹریڈ مارک، کاپی رائٹ اور پیٹنٹ تین مختلف قانونی اصطلاحات ہیں جن کا مقصد تخلیقی اور تجارتی حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔
ٹریڈ مارک سے مراد کوئی بھی ایسا لوگو، سمبل، نام یا ڈیزائن ہوتا ہے جو کسی کمپنی یا برانڈ کی شناخت بنے۔ مثال کے طور پر جب آپ نائکی (Nike) کی ٹی شرٹ دیکھتے ہیں تو اس پر موجود مخصوص لوگو فوراً بتا دیتا ہے کہ یہ نائکی کی پروڈکٹ ہے۔ یہی Logo یا سمبل ٹریڈ مارک کہلاتا ہے، جو کمپنی کی پہچان بناتا ہے۔
کاپی رائٹ کا تعلق تخلیقی کام (Creative Work) سے ہوتا ہے، جیسے کہ ویڈیوز، پینٹنگز، گانے، کتابیں، یوٹیوب ویڈیوز وغیرہ۔ اگر آپ کسی دوسرے شخص کی یوٹیوب ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے چینل پر اپ لوڈ کریں گے تو آپ کو کاپی رائٹ کلیم یا اسٹرائیک آ سکتی ہے، کیونکہ وہ ویڈیو ایک تخلیقی کام ہے اور اس پر بنانے والے کا کاپی رائٹ ہوتا ہے۔
پیٹنٹ کسی نئی ایجاد (Invention) پر حاصل کیا جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص کوئی نئی مشین، طریقہ کار یا ٹیکنالوجی ایجاد کرے، مثلاً واٹر پیوریفائر کا کوئی نیا اور منفرد سسٹم ایجاد کیا جائے، تو اس ایجاد پر پیٹنٹ لیا جاتا ہے۔ پیٹنٹ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس نئی ایجاد کو ایک مخصوص مدت تک صرف ایجاد کرنے والااست۔مالکر ہسکے.

18/12/2025

نکاح نامہ کو منسوخ کروانے کے لئے سول کورٹ میں دعویٰ قابل رواں نہ ہے بلکہ تکذیب نکاح کا دعویٰ ہوگا جو فیملی کورٹ کو اختیار حاصل ہے.

2016 MLD 854

Address

Room No 5 Aiwan E Adel Lahore
Lahore
FIRM

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islahi Law Firm03004870911 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Islahi Law Firm03004870911:

Share