Nadish Tax solutions-NTS

Nadish Tax solutions-NTS Professional Lawyers
We provide all Tax related services
+92 304 6396499 📞
+923120646377 📞/Wattsapp

08/01/2025
01/08/2024

سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کے لیے نادرا سینٹرز پر سیلز ٹیکس بایو میٹرک کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد 31 جولائی 2024 سے پہلے بایو میٹرک کا عمل مکمل کریں۔

گھریلو صارفین جن کا بل یکم جولائی 2024 کے بعد پچیس ہزار سے زیادہ آئے ان پر 7% سات فیصد ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا۔ یہ ٹیکس ف...
29/07/2024

گھریلو صارفین جن کا بل یکم جولائی 2024 کے بعد پچیس ہزار سے زیادہ آئے ان پر 7% سات فیصد ایڈوانس ٹیکس لاگو ہوگا۔
یہ ٹیکس فائلرز پر لاگو نہیں ہوگا۔
An advance tax of 7% shall be levied on domestic users of electricity whose bills exceeds amount of 25000.

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم ا...
23/07/2024

‏فون کے یہ 16خفیہ کوڈ جان لیں اور اپنا موبائل خود ہی ٹھیک کریں آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کام کرتے ہیں.جبکہ کچھ مخصوص ماڈلز کے لیے ہوتے ہیں۔یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈز جانسکتے ہیں جو آپ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد دے سکتے ہیں۔

* #21
یہ کوڈ آپ کو یہ جاننے میں مدد دے گا کہ کہیں آپکی فون کالز، میسجز اور فون کا دیگر ڈیٹا کسی اور ڈیوائس پر منتقل تو نہیں ہورہا اور اگر ایسا ہو رہا ہے تو آپ جان پائیں گے کہ آپکے فون کی کونسی سروس کی معلومات یا کالز وغیرہ کہیں اور بھی جا رہی ہیں، اپنے فون سے اس کوڈ کو ڈائل کریں Divert ہونے والی تمام انفارمیشن آپ کے سامنے آجائے گی۔

* #62 #
یہ کوڈ آپ کو بتائے گا کہ جب آپ کا فون سگنلز سے باہر ہو اور اُس پر کوئی کال یا میسج وغیرہ آئے تو وہ کہیں اور فارورڈ تو نہیں ہو رہا ، ہیکر آپکا فون باریک بینی سے اپنے قبضے میں کرتے ہیں اس لیے آپ کو اپنا چیک اپ بھی باریک بینی سے کرنا ہو گا۔

* #61 #
اس کوڈ کو ڈائل کرنے سے آپ جان پائیں گے کہ جب آپ کوئی کال اٹینڈ نہیں کرتے تو ایسی صُورت میں وہ کال وغیرہ کسی اور نمبر پر فارورڈ تو نہیں ہو رہی۔

* #002 #
یہ یونیورسل کوڈ ہے جو آپ کے فون پر لگی ہُوئی تمام Redirections کو ختم کر دے گا، اگر آپ نے اپنے فون کی کالز یا مسیجزیا کوئی اور ڈیٹا وغیرہ Redirect نہیں کیا ہُوا تو اس کوڈ کو ملا کر آپ اپنے دل کی اچھی طرح تسلی کر سکتے ہیں کہ آپ کی معلومات محفوظ ہیں۔

* #06 #
اس کوڈ کی مدد سے آپ اپنے فون کا آئی ایم ای آئی نمبر جان سکتے ہیں یہ نمبر آپ کے فون کا مخصوص نمبر ہے جو اگر فون گُم جانے یا چوری ہو جانے کی صُورت میں آپ کے بہت کام آسکتا ہے، آپ اس نمبر کی مدد سے اپنا فون سیٹ بلاک کروا سکتے ہیں اور اگر کوئی اور آپ کے فون میں دُوسری سم ڈال کر استعمال کر رہا ہے تب بھی اس نمبر کی مدد سے پولیس جان جائے گی کہ آپ کا فون کہاں ہے۔

* #* #4636 #* #*
موبائل فونز کے خاص کوڈ ہیکرز کو آپ کی لوکیشن بتا سکتے ہیں جس سے وہ آپ کا کہیں بھی تعاقب کر سکتے ہیں اور ان ہیکرز کے بارے میں جاننے کے لیے یہ کوڈ آپ کی مدد کر سکتا ہے، یہ کوڈ درحقیقت موبائل پروگرام بنانے والے ایڈوانس یوزرز کے لیے ہے لیکن اس کو ڈائل کر کے آپ اس سے اپنے موبائل کی سیل آئی CID اور لوکل ایریا کوڈ LAC نمبرز حاصل کر سکتے ہیں اور ان نمبرز کے ساتھ چند عام سی ویب سائٹس جو سیل آئی ڈی کے متعلق معلومات دیتی ہیں اور سیل آئی ڈی کی لوکیشن کو ڈُھونڈنے میں بھی مدد دیتی ہیں اور آپ ان کی مدد سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی آپ کے موبائل سے بلا وجہ منسلک تو نہیں۔

آئی فون استعمال کرنے والے افراد * #* #4636 #* #* کی بجائے اپنے فون سے *3001 #12345 # ملا کر یہ معلومات سیل آئی ڈی اور ایل اے سی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں اور اگر یہ سروس اُن کے موبائل پر میسر نہیں ہے تو ایسی صُورت میں اپنے فون مینوفیکچر ر سے رابطہ کریں۔

# #4636 # # : اس کوڈ سے وائی فائی سگنل، بیٹری، یوزایج اسٹیٹکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے۔ # #7780 # # : اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی۔

# #8351 # # : اس سے آپ گزشتہ 20 فون کالز میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں۔ * #0011 # : یہ سام سنگ گلیکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے۔ # #4636 # # : یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے 👇

22/07/2024

سولر سکیم کیلئے 8800 پر میسج کاطریقہ پہلے شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے لکھیں پھر سپیس دیں پھر ریفرنس نمبر لکھ کر سینڈ کریں آس پاس غریبوں کا بھی بھیج دیں کیا پتہ کسی غریب کا بھلا ہو جائے

*پنجاب میں زمین کی خرید وفروخت پہ بمطابق بجٹ 2025-2024 کس کو کتنا ٹیکس لگے گا۔*
17/07/2024

*پنجاب میں زمین کی خرید وفروخت پہ بمطابق بجٹ 2025-2024 کس کو کتنا ٹیکس لگے گا۔*

Under Section 236G and 236H of Income Tax Ordinance 2001
16/07/2024

Under Section 236G and 236H of Income Tax Ordinance 2001

16/07/2024

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

ماہانہ 50 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ 3.95 روپے برقرار رہے گا

ماہانہ 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے فی یونٹ 7.74 روپے برقرار رہے گا

ماہانہ 200 یونٹ تک والے گھریلو صارفین 3 ماہ کے لیے اضافے سے مستثنٰی قرار، نوٹیفکیشن

ماہانہ 201 سے 300 یونٹ تک کا ٹیرف 7.12 روپے اضافے سے 34.26 روپے ہوگیا

ماہانہ 301 سے 400 یونٹ کا ٹیرف 7.02 روپے اضافے سے 39.15 روپے ہوگیا

ماہانہ 401 سے 500 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 41.36 روپے ہوگیا

ماہانہ 501 سے 600 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 42.78 روپے ہوگیا

ماہانہ 601 سے 700 یونٹ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 43.92 روپے ہوگیا

ماہانہ 700 یونٹ سے زیادہ کا ٹیرف 6.12 روپے اضافے سے 48.84 روپے ہوگیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہپٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن ڈیزل کی ...
16/07/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 99 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

Address

DHA Phase 4
Lahore
54890

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadish Tax solutions-NTS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category