Sultan law Firm

Sultan law Firm Sultan Law Firm is expert in Taxation, Civil, Criminal and Corporate Law and an extensive legal team to help you in your legal matters.

یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والی نئی ٹیکس پالیسی کے تحت اگر کوئی فرد (Individual) مقررہ آخری تاریخ تک اپنا انکم ٹیکس ری...
01/07/2026

یکم جولائی 2026 سے نافذ ہونے والی نئی ٹیکس پالیسی کے تحت اگر کوئی فرد (Individual) مقررہ آخری تاریخ تک اپنا انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتا اور بعد میں اپنی ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ (ATL) میں دوبارہ شمولیت یا فائلر اسٹیٹس بحال کروانا چاہتا ہے، تو اسے 25,000 روپے ATL سرچارج ادا کرنا ہوگا۔ یہ رقم پہلے 1,000 روپے تھی، جسے بڑھا دیا گیا ہے۔
اہم نکات:
افراد (Individuals): 25,000 روپے ATL سرچارج
ایسوسی ایشن آف پرسنز (AOP): 50,000 روپے
کمپنیاں: 100,000 روپے
یہ سرچارج اس صورت میں لاگو ہوگا جب:
آپ مقررہ تاریخ (فی الحال ٹیکس ایئر 2026 کے لیے 30 ستمبر 2026) تک ریٹرن جمع نہیں کرواتے، اور
بعد میں ATL میں شامل ہونے یا اپنی فائلر حیثیت بحال کروانا چاہتے ہیں۔
اس لیے اگر آپ مقررہ وقت کے اندر ریٹرن فائل کر دیتے ہیں تو یہ 25,000 روپے کا ATL سرچارج ادا نہیں کرنا پڑے گا۔ البتہ اگر آخری تاریخ گزر جائے تو ریٹرن فائل کرنے کے ساتھ ATL سرچارج بھی ادا کرنا ہوگا تاکہ آپ کا نام دوبارہ ATL میں شامل ہو سکے

Address

Lahore
54810

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

03134446244

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultan law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sultan law Firm:

Shortcuts

Share

Category