Chheena Law Firm

Chheena Law Firm Chheena Law Firm: Advocates for Justice & Equality | Expert Legal Representation for Family Law and Civil Law

Lahore | Sheikhupura | Fasil Abad

19/02/2026

Ramadan Mubarak from Chheena Law Firm! Wishing you a month of peace, blessings, and spiritual growth 🌙✨

Courts Timing in Punjab fot the Holy Month of Ramdan
17/02/2026

Courts Timing in Punjab fot the Holy Month of Ramdan

صرف مفرور ہونے کی بنیاد پہ ملزم کو ضمانت کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا اگر ملزم ضمات کا حقدار ہو تو2026 SCMR 47Chheena...
16/02/2026

صرف مفرور ہونے کی بنیاد پہ ملزم کو ضمانت کے حق سے محروم نہیں کیا جا سکتا اگر ملزم ضمات کا حقدار ہو تو
2026 SCMR 47

Chheena Law Firm
03 111 282 494
[email protected]
www.chheenalaw.pk

Today, we stand in solidarity with the people of Kashmir on this Kashmir Solidarity Day. At Chheena Law Firm, we believe...
05/02/2026

Today, we stand in solidarity with the people of Kashmir on this Kashmir Solidarity Day.

At Chheena Law Firm, we believe in the power of justice and human rights. Let's continue to raise our voices for peace, freedom, and self-determination.


عدلیہ اور حکومت کا ایک پج پہ نہ ہونا کسی بھی طرح سے اچھا اقدام نہیں ہے حکومت انتظامی معاملات کی مالک ہے اور عدلیہ قانونی...
04/02/2026

عدلیہ اور حکومت کا ایک پج پہ نہ ہونا کسی بھی طرح سے اچھا اقدام نہیں ہے
حکومت انتظامی معاملات کی مالک ہے اور عدلیہ قانونی معالات کی حاکم ہے اس طرح حکومت کی طرف سے کیے گے حکم کے خلاف فیصلہ دینا اور ایک اعلی ادارے کا یوں حکومت وقت سے اختلاف کسی بھی طرح سمجھ سے باہر ہے

Your legal partner for life.Trust us to protect your rights. ⚖️Chheena Law Firm 92 3 111 282 494info@chheenalaw.pk
30/01/2026

Your legal partner for life.
Trust us to protect your rights. ⚖️

Chheena Law Firm
92 3 111 282 494
[email protected]

Your legal partner for life. Trust us to protect your rights. ⚖️Chheena Law Firm92 3 111 282 494info@chheenalaw.pk      ...
28/01/2026

Your legal partner for life. Trust us to protect your rights. ⚖️

Chheena Law Firm
92 3 111 282 494
[email protected]

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی...
19/01/2026

یہ ہوتا ہے انصاف۔۔
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

روٹی اور جیم کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ روٹی اور جیم اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور روٹی کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 5 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 5 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔

"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 500 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"

فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔

("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں

🎉 *Happy New Year 2026 from Chheena Law Firm!* 🎉May this year bring you:✨ Peace in your heart💼 Prosperity in your work⚖️...
31/12/2025

🎉 *Happy New Year 2026 from Chheena Law Firm!* 🎉

May this year bring you:
✨ Peace in your heart
💼 Prosperity in your work
⚖️ Justice where it’s needed
❤️ Love that lasts
🌟 Moments that sparkle

Thank you for trusting us your legal partner, your advocate, your ally.
Let’s make 2026 unforgettable together. 💪📚

#2026

_Chheena Law Firm | Your Rights, Our Priority_
📍 Office
Lahore FasilAad Sheikhupura |
📞 03 111 282 494 | 🌐 www.chheenalaw.pk

P.S. Got legal goals for 2026? Let’s plan them over coffee ☕⚖️

Happy Quaid-e-Azam Day to the People of Pakistan! 🇵🇰Today, we honor the visionary leader, Muhammad Ali Jinnah the man wh...
24/12/2025

Happy Quaid-e-Azam Day to the People of Pakistan! 🇵🇰

Today, we honor the visionary leader, Muhammad Ali Jinnah the man who didn’t just dream of a homeland he built one.

His words still echo:
“Think not in terms of yesterday, but of tomorrow. Think not of problems, but of opportunities.”

Let’s carry forward his legacy with unity, resilience, and unwavering faith in our potential.

May this day remind us:
✅ Unity is our strength
✅ Faith is our compass
✅ Discipline is our power

🇵🇰

At Chheena Law Firm, we stand for justice just like the Quaid stood for truth._ ⚖️

اہم عدالتی فیصلہلاہور ہائی کورٹ: آف لوڈ کیے گئے مسافر کو فوری تحریری​عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی شخص کو، جسے فلائٹ سے...
23/12/2025

اہم عدالتی فیصلہ
لاہور ہائی کورٹ: آف لوڈ کیے گئے مسافر کو فوری تحریری​عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسی بھی شخص کو، جسے فلائٹ سے اتارا جائے (آف لوڈ کیا جائے) یا بیرون ملک سفر کرنے سے روکا جائے، اسے اس کارروائی کے وقت ہی تحریری وجوہات فراہم کی جانی چاہئیں۔

لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ

Are You Facing Family Issues? We’re Here for You. Divorce? Custody battle? Property disputes? Alimony or maintenance iss...
22/12/2025

Are You Facing Family Issues? We’re Here for You.

Divorce? Custody battle? Property disputes? Alimony or maintenance issues?

You don’t have to go through it alone.

Chheena Law Firm Your Trusted Legal Partner in Family Law,
✅ Experienced & Compassionate Lawyers
✅ Confidential & Professional Service
✅ Clear Communication, No Hidden Fees
✅ Fast, Fair & Fights for Your Rights

📞 Call/WhatsApp: 92 3 111 282 494
📍 Visit us: Aiwn e Auqaf The Mall Lahore
🌐 Website:

Don’t wait. Protect your future today.

Address

Shahrah-e-Quaid-e-Azam, Punjab, Pakistan, Punjab, Pakistan
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chheena Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Chheena Law Firm:

Share