23/06/2026
تمام ممبران لاہوربار سے گزارش ہے کہ ہمارے دوست نعمان حنیف میؤ ایڈووکیٹ ہائیکورٹ گرین ٹاؤن والے اس وقت بلڈ کینسر کی وجہ سے شدید علیل ہیں اور وکالت کے علاوہ انکا کوئی اور ذریعہ آمدن نہیں۔ اس وقت باربار خون کی تبدیلی کی وجہ سے جسمانی اور مالی طور پر کافی کمزور ہوچکے ہیں۔ ہم سب کا اخلاقی فرض بنتاہے کہ اپنے دوست کی اس مشکل وقت میں مدد کریں۔ میں پنجاب بار کونسل، لاہوربار کی کیبنٹ، امیدواران اور میؤ برادری سے بھی گزارش کرتا ہوں کہ نعمان میؤ صاحب کی فوری مالی معاونت کی جائے اور انہیں علاج میں سہولت فراہم کی جائے۔
جازکیش نمبر : نعمان حنیف میؤ ایڈووکیٹ
03224897679