17/12/2025
کبھی کبھی ہمیں منظر بدلنے کی ضرورت نہیں ہوتی، صرف اپنا ’دیکھنے کا زاویہ بدلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو چیز سامنے سے مشکل نظر آتی ہے، شاید تھوڑا ہٹ کر دیکھنے پر وہی سب سے بڑا موقع بن جائے۔
اپنی سوچ کی کھڑکی کھولیں، دنیا بہت خوبصورت ہے۔ 🌍✨